امریک میں ڈیزل کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر

واشنگٹن(نیوز رپورٹ)۔ امریکہ میں ڈیزل کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ڈیزل 114 ڈالر فی سو لٹر تک پہنچ گئی ہے جو کہ اس سے تارہخ میں پہلی بار ہوا ہے۔ دریں اثناء مختلف امریکی ریاستوں میں گیس کی فی گیلن قیمت بھی تاریخ کی نلند ترین سطح پر ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button