چینی کرنسی یوان کی مسلسل گرتی ہوئی قیمت پر چینی سنٹرل بینک کی مداخلت۔ روزانہ کہ ٹریڈ کے لئے حد مقرر کر دی گئی

نیوز : چینی کرنسی یوان کی مسلسل گرتی ہوئی قیمت پر چینی سنٹرل بینک Chinese Central Bank کی مداخلت۔ روزانہ کہ ٹریڈ کے لئے حد مقرر کر دی گئی۔ شنگھائی گذشتہ ہفتے سے چینی کرنسی یوان کی مسلسل گرتی ہوئی قیمت کو کنٹرول کرنے کے لئے چینی صدر کے احکامات کے بعد پیپلز بینک آف چائنا کی طرف سے یوان کو بائے بیک کرنے کے اقدامات کے بعد ایشیئن مارکیٹس میں آج چینی کرنسی کی قیمت سنبھلتی ہوئی محسوس ہو رہی ہے اور اس وقت ایک امریکی ڈالر کے بدلے میں یوان 6.33 پر ٹریڈ ہو رہا ہے جبکہ چینی سنٹرل بینک نے یوان کی نیچے ٹریڈ ہونے کی حد 6.54 مقرر کی ہے ۔ لیکن امید ظاہر کی جا رہی ہے کہ آج یوان اپنی بحالی کی طرف جائے گا ۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

Back to top button