USDCHF میں تیزی ، توقعات کے مطابق Swiss CPI Report ریلیز.
Financial Data indicated alleviated Inflation, squeezed demand for Swiss Franc

Swiss CPI Report ریلیز کر دی گئی ہے، جس کے بعد USDCHF میں 0.8100 کے قریب تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے . آج جاری کئے جانیوالے ڈیٹا کے مطابق مئی 2025 میں Headline Inflation توقعات کے مطابق 0.1 فیصد پر آ گئی .
Consumer Price Index اس دوران ماہ Swiss National Bank کے مقرر کردہ ہدف کے مطابق رہا. ایسے میں Monetary Policy بارے غیر یقینی صورتحال پیدا ہو گئی. یہی وجہ ہے کہ Swiss Franc کی طلب میں کمی آئی.
Swiss CPI Report کی تفصیلات.
Federal Statistics Bureau کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق مارچ 2025ء کے دوران Headline Inflation کی سطح 0.1 فیصد پر آ گئی۔ جبکہ معاشی ماہرین اتنی ہی پیشگوئی کر رہے تھے۔ Consumer Price Index تین سال کی کم ترین سطح. اور مسلسل چھٹی بار افراط زر Swiss National Bank کے مقرر کردہ ہدف سے نیچے مستحکم ہے ۔ جو کہ معاشی سرگرمیوں کی بھرپور بحالی ظاہر کر رہا ہے .

Swiss Economy کے لیے اثرات
Consumer Price Index کے مسلسل نیچے رہنے کا مطلب یہ ہے کہ Swiss Economy فی الحال استحکام کے مراحل سے گزر رہی ہے۔ افراط زر میں کمی نے Monetary Policy کو مزید مؤثر بنانے کے مواقع پیدا کیے ہیں. اور اس سے Swiss Franc کے لیے مثبت جذبات بھی پیدا ہوئے ہیں۔
یہ رپورٹ ظاہر کرتی ہے کہ Swiss National Bank کی حکمت عملی افراط زر کو کنٹرول کرنے میں کامیاب رہا ہے. اور مستقبل میں مزید مضبوط معاشی سرگرمیوں کی توقع کی جا سکتی ہے۔
Swiss CPI کی اہمیت
Consumer Price Index معیشت میں قیمتوں کے عمومی رجحان کو ظاہر کرنے کا ایک بنیادی پیمانہ ہے۔ Swiss CPI میں کمی کا مطلب ہے کہ اشیاء اور خدمات کی قیمتوں میں استحکام ہے، جو معیشت کے لیے کئی اہم اشارات فراہم کرتا ہے:
- Price Stability
افراط زر کی کم سطح ظاہر کرتی ہے کہ Swiss Economy میں قیمتوں پر دباؤ کم ہو رہا ہے. جو صارفین کی قوت خرید کو بہتر بنانے کا اشارہ ہے۔ - Monetary Policy کے امکانات
CPI کے مسلسل کم رہنے سے SNB کو اپنے شرح سود کے فیصلوں میں نرمی کا موقع مل سکتا ہے۔ کم افراط زر کے ساتھ، SNB کی جانب سے Early Rates Cut کی ضرورت کم ہو جاتی ہے. جس سے معیشت کو طویل مدتی استحکام ملتا ہے۔
USDCHF کا ردعمل.
رپورٹ پبلش ہونے کے بعد Swiss Franc کی قدر میں مندی ریکارڈ کی جا رہی ہے. کیونکہ Inflation میں کمی سے SNB کی آئندہ میٹنگ میں Early Rates Cut کے بارے میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہوئی ۔ اس کے مقابلے میں آج کے Asian Sessions سے دفاعی انداز اپنائے نظر آنیوالا USD اپنی قدر بحال کرتے ہوئے نظر آیا . اسوقت یہ 0.8100 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے .

Source: Official Website of Federal Statistics Department of Switzerland: https://www.bfs.admin.ch/bfs/en/home.assetdetail.35151184.html
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔