EURUSD میں 1.0850 سے اوپر بحالی، Eurozone Money Supply دسمبر میں 0.1 فیصد بڑھ گئی

Annual Rate for Lenders decreased 0.3% while the Banking Chanel Liquidity increased 0.4%

EURUSD  کی قدر میں 1.0850 سے اوپر بحالی واقع ہوئی ہے  جس کی بنیادی وجہ Eurozone Money Supply Report کے توقعات سے مثبت اعداد شمار ہیں ۔ جس کے بعد European Sessions کے دوران European Common Currency کی طلب میں اضافہ ہوا ہے ۔ خیال رہے کہ US PCE Report  کے انتظار میں سرمایہ کار محتاط انداز اختیار کئے ہوئے تھے۔

Eurozone Money Supply کی تفصیلات

European Central Bank کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق دسمبر 2023ء میں European Commercial Banks کی Liquidity میں 0.4 فیصد اضافہ ہوا۔ جبکہ اس سے قبل 0.2 فیصد کی پیشگوئی تھی۔ اگر اس کا تقابلہ نومبر  کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ کی سالانہ ریڈنگ 0.3 فیصد رہی تھی۔

جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق Annual Lending Rate میں 0.3 فیصد کمی آئی ہے . جس سے Commercial Banks کے پاس Loan Applications میں 10 اضافہ ہوا ہے ۔

US Inflation میں کمی کی پیشگوئی .

US PCE Report کے انتظار میں سرمایہ کار محتاط انداز اپنائے ہوئے ہیں. Federal Reserve کا  Inflation کی پیمائش کے لئے فورٹ گیج آج ریلیز کیا جائے گا. معاشی ماہرین Headline Inflation کے 0.2 فیصد تک نیچے آنے کی پیشگوئی کر رہے ہیں. ایسا ہونے کی صورت میں US Federal Reserve کی طرف سے Rates Cut Program طے شدہ شیڈول سے جلد شروع کیا جا سکتا. یہی وجہ ہے کہ کم والیوم کی مارکیٹس میں US Bonds Yields نیچے آئی ہیں اور EURUSD اپنی نفسیاتی سطح سے اوپر  بحال ہوا ہے .

اس رپورٹ سے CPI اور PPI دونوں کی نسبت زیادہ بہتر انداز سے Inflation کے عوام پر اثرات کا اندازہ کیا جاتا ہے اور زیادہ تر اسی رپورٹ کے اعداد و شمار کی بنیاد پر Federal Reserve اپنی اگلی میٹنگز کے دوران Monetary Policy کے بارے میں فیصلے کرتا ہے۔ معاشی ماہرین کے خیال میں ان حالات میں جبکہ  Hike Rate Program بند کیا جا چکا ہے تب Inflation کی حقیقی صورتحال جانچنے کیلئے جیروم پاول اس رپورٹ کے اعداد و شمار آئندہ  میٹنگ سے پہلے ضرور چیک کریں گے.

اگر آج جاری ہونیوالی رپورٹ کے اعداد و شمار توقعات سے زیادہ آتے ہیں یعنی PCE کا پرائس انڈیکس توقعات سے زیادہ رہا تو اس کا واضح مطلب یہ لیا جائے گا کہ Inflation  کے اثرات معیشت پر زیادہ شدید انداز میں مرتب ہو رہے ہیں جس سے Financial Indicators میں رسک فیکٹر دوبارہ بڑھ جائے گا ،

ان نتائج سے USD اور اسکے Bonds کی طلب میں اضافہ ہو سکتا ہے اور دیگر عالمی کرنسیز جن میں Euro، Swiss Franc، British ،Pounds Australian Dollar اور New Zealand Dollar شامل ہیں گراوٹ کے شکار ہو سکتے ہیں.

EURUSD کا تکنیکی تجزیہ.

تکنیکی اعتبار سے EURUSD  ابھی بھی اپنی 20 اور 50 روزہ Moving Averages سے نیچے ہے  جبکہ اسکا RSI  بھی وسطی نقطے کے قریب ہے . اس طرح تکنیکی انڈیکیٹرز مجموعی طور پر منفی  منظر نامہ ظاہر کر رہے ہیں اسوقت یہ 1.0850 برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے.

EURUSD میں 1.0850 سے اوپر بحالی، Eurozone Money Supply دسمبر میں 0.1 فیصد بڑھ گئی
EURUSD

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button