GBPUSD کی قدر میں 1.2600 سے نیچے گراوٹ، UK Retail Sales فروری میں 0.0 فیصد پر آ گئی.

British Pound lost ground after Upbeat Financial data, Rates Cut chances increased

GBPUSD کی قدر میں شدید مندی دیکھی جا رہی ہے ، UK Retail Sales Report کے توقعات سے بہتر  اعداد و شمار سامنے آنے پر European Sessions کے دوران یہ  1.2600 سے نیچے گراوٹ کا شکار ہوا ہے . معاشی ماہرین کے مطابق Bank of England کی آئندہ میٹنگ میں Rates Cut Policy شروع کئے جانے کے امکانات میں اضافہ ہوا ہے . جس سے British Pound کی طلب میں کمی آئی ہے.

UK Retail Sales Report کی تفصیلات.

Office for National Statistics کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق فروری 2024 کے دوران Retail Sales Industry کے حجم میں 0.0 فیصد اضافہ ہوا ، جبکہ 0.3 فیصد  کی پیشگوئی  تھی . ڈیٹا کا تقابلہ گزشتہ ماہ کے ساتھ کریں تو جنوری کے دوران  اشیائے ضروریہ کی فروخت میں 0.3 فیصد کمی ہوئی تھی . اس طرح مسلسل چوتھے ماہ  British Economy سست روی کی شکار نظر آ رہی ہے . جبکہ صارفین کی Buying Power میں بھی کمی ظاہر ہو رہی ہے.

UK Retail Sales Data
UK Retail Sales Analysis

کیا برطانوی معیشت Recession کے خلاف جدوجہد کر رہی ہے . ؟

Ukraine پر روسی حملے  کے بعد سے دنیا کی یہ  طاقتور ترین اقتصادی طاقت معاشی بحالی کی جدوجہد کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے . گزشتہ دو سالوں کے دوران چار وزرائے اعظم کوئی ٹھوس پلان نہ دینے کے سبب تبدیل ہوئے ، خود رشی سوناک کی مرتبہ ملک میں  Recession کا اعتراف کر چکے ہیں . جبکہ انکی پیشرو لیز ٹرس محض 45 روز حکومت کر پائی تھیں . اگرچہ حالیہ عرصے میں Consumer Price Index میں کمی آئی ہے تاہم اسوقت بھی ملک میں شدید Energy Crisis جاری ہے ، جن کی قیمتیں World War 2 کے بعد بلند ترین سطح پر آ گئی ہیں .

کیا حالیہ Financial Reports سے British Economy پر Technical Recession کے اثرات ظاہر ہو رہے ہیں؟

Technical Recession ایسی صورتحال کو کہا جاتا ہے جب مسلسل دو کوارٹرز کے دوران کسی ملک کی Gross Domestic Product بڑھنے کی بجائے کم ہو جائے ، اس اعتباز یہ مسلسل تین کوارٹرز کے دوران UK GDP سکڑتا ہوا اور منفی شرح نمو ظاہر ہو رہا ہے . گزشتہ ماہ Bank of England نے خبردار کیا تھا کہ Europe کی یہ سب سے بڑی معیشت Technical Recession کی شکار ہو کر ڈوب رہی ہے .

تکنیکی تجزیہ

GBP/USD کے ٹیکنیکی چارٹ میں 14 روزہ RSI کی قدر 50 کے قریب آ گئی ہے جو کہ مارکیٹ میں تیز Bearish momentum کی موجودگی ظاہر ہو رہی ہے. لیکن یہاں پر Technical کریکشن وسعت اختیار کرنے  کے امکانات نظر آ رہے ہیں.  جو کہ 1.2500  تک جا سکتی ہے . British Pound کی موجودہ قیمت 20 روزہ Moving Average سے نیچے  ٹریڈ کر رہی ہے, اسی وجہ سے  Bearish Bias  غالب نظر آ رہا ہے .

GBPUSD کی قدر میں 1.2600 سے نیچے گراوٹ، UK Retail Sales فروری میں 0.0 فیصد پر آ گئی.
GBPUSD

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button