Gold Price کی محدود رینج میں ٹریڈ ، Geopolitical Tensions سے سرمایہ کار محتاط

Middle East Ceasefire has become suspicious as Israeli Tanks entered in Rafah

Gold Price محدود رینج میں ٹریڈ جاری رکھے ہوئے ہیں  . جس کی بنیادی وجہ گزشتہ روز Middle East Ceasefire کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال اور Rafah میں Israeli Tanks داخل ہونے  کے بعد Risk Factor بڑھنے سے US Bonds Yields میں ہونیوالا اضافہ ہے. ایسے میں Commodities  کے سرمایہ کار  سائیڈ لائن ہونے پر Bright Metal محدود رینج اختیار کر گئی.

خیال رہے کہ گزشتہ روز  Hamas نے Temporary Ceasefire کیلئے Egyptian Plan تسلیم کر کے عالمی ماہرین کو حیران کر دیا تھا. تاہم Israel نے پیشکش یہ کہتے ہوئے مسترد کر دی تھی کہ Israeli Military Operation in Rafah مکمل فتح حاصل ہونے تک جاری رہے گا.

Israeli Operation in Rafah میں وسعت اور Gold Price پر اثرات.

Israeli Defence Forces کی طرف سے جاری کردہ تازہ ترین بیان میں کہا گیا ہے کہ اسکے ٹینک Egyptian Border کے قریب Rafah میں داخل ہو گئے ہیں . جس کے بعد Middle East Ceasefire کی امیدیں دم توڑتی ہوئی نظر آ رہی ہیں.

دوسری طرف Cairo میں  مذاکرات بھی جاری ہیں. Hamas  نے Egypt اور Qatar کی ثالثی میں کیے جانے والے Ceasefire Agreement کی شرائط پر اتفاق کرنے کا اعلان کیا تھا تاہم Israel  نے اس معاہدے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ اُن کے اہم اور بنیادی مطالبات سے مطابقت نہیں رکھتا‘ اور مزید یہ کہ صیہونی ریاست  اب ایک  نئے قابل قبول معاہدے کے لیے Cairo میں اپنا ایک وفد بھیج دیا ہے .۔

ایسے میں Gold سمیت Commodities  کے سرمایہ کار انتہائی محتاط انداز اختیار کر گئے ہیں. اور خرید داری  میں جو تیزی Rafah Operation کے اعلان سے پہلے دیکھی جا رہی تھی ، وہ European Sessions شروع ہونے پر نظر نہیں آ رہی.

United States کی طرف سے Israel کو ہتھیاروں کی سپلائی بند.

دنیا بھر میں اس حوالے سے مختلف ردعمل دیا جا رہا ہے . White House نے اپنے ابتدائی ردعمل میں  Ceasefire کو قبل از وقت قیاس آرائیاں قرار دیتے ہوئے کہا  کہ Biden Administration اپنے اسرائیلی دوستوں کے ساتھ مکمل رابطے میں ہے. تاہم رات گئے صدر جو بائڈن کے خصوصی احکامات پر Israeli War on Gaza میں استمعال ہونیوالے مختلف ہتھیاروں پر پابندی عائد کر دی گئی.

اب تک United States رفح میں کسی بھی ایسی Israeli Land Operation  یا Military Movements کی مخالفت کرتا ہے جس سے Palestinian Citizens کی زندگیوں کو خطرہ لاحق ہو۔ تاہم امریکی خدشات کے باوجود Israeli Defence Minister  نے حال ہی میں اپنے امریکی ہم منصب پر واضح کیا تھا کہ Rafah میں زمینی کارروائی کے علاوہ اُن کے پاس کوئی آپشن موجود نہیں ہے

تکنیکی جائزہ .

تکنیکی اعتباز سے Gold چار گھنٹوں کے Trade Chart پر اپنی  20SMA سے نیچے  ٹریڈ کر رہا ہے .جو کہ  2330 ڈالرز کی  سطح کے پر ہے . یہ  Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹرسمنٹ کا لیول ہے  European Sessions  کے دوران اس کا مجموعی منظرنامہ مثبت  ہے.  14 روزہ RSI اسوقت 70 کے قریب ہے جو کہ خرید داری کا رجحان  جاری رہنے کی نشاندہی کر رہا ہے

Gold Price کی محدود رینج میں ٹریڈ ، Geopolitical Tensions سے سرمایہ کار محتاط
Gold Price as on 8th May

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button