Per Tola Gold Price میں اضافہ ، Global Markets میں اتار چڑھاؤ کے اثرات.
Markets sentiment remained defensive ahead of US Inflation Data to get fresh impetus
Global Markets میں قیمتوں کے اتار چڑھاؤ سے Local Sarafah Bazar میں بھی Per Tola Gold Price بڑھ گئی .
اس اضافے کے بعد سنہری دھات کی قیمت تین دن کے بعد 2 لاکھ 51 ہزار 500 روپے کی سطح پر آ گئی ہے. تاہم معاشی ماہرین آنیوالے دنوں میں قیمتوں میں مزید کمی کی پیشگوئی کر رہے ہیں.
Pakistani Sarafah Bazar عالمی سطح پر ہونیوالی Geopolitical Tensions سے متاثر ہو رہا ہے . خاص طور پر Middle East میں جاری جنگ کی زد میں Pakistani Supply Line بھی آئی ہے.
Per Tola Gold Price میں اضافےکی وجوہات.
Pakistan کی Local Jewelry Market درحقیقت Global Commodity Markets کے ساتھ منسلک ہے. جہاں Geopolitical Conflicts کی وجہ سے حالیہ عرصے کے دوران بڑے پیمانے پر Commodity Prices میں اتار چڑھاؤ جاری رہا.. تاہم آج صبح سے سرمایہ کار US PCE Price Index کے انتظار میں محتاط انداز اپنائے ہوئے ہیں . جس کا وزن US Dollar پر آیا ہے.
اس غیر یقینی صورتحال کے اثرات دنیا بھر کی Markets کی طرح Pakistan پر بھی مرتب ہوئے جہاں Lahore اور Karachi کے صرافہ بازاروں میں سنہری دھات کی Jewelry کے دام بڑھ گئے.
US PCE Price Index کا انتظار.
US PCE Price Index آج جاری کی جائے گی۔ ۔ U.S Bureau of Economic Analysis یعنی امریکی معاشی تجزیاتی بیورو عالمی معیاری وقت کے مطابق 13.30 پر یہ رپورٹ جاری کرے گا۔
یہ ڈیٹا Consumer Price Index کی طرح انتہائی اہم سمجھا جاتا ہے۔ جس سے صارفین کی Cost of living اور قوت خرید کا تعین کیا جاتا ہے۔
US PCE Report اس لحاظ سے بھی اہم ہے کہ US Monetary Policy متعین کرنے کیلئے یہ Federal Reserve کا ترجیحی گیج ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔