AUDUSD میں بحالی، Chinese Caixin PMI رپورٹ ریلیز کر دی گئی.

Australian Dollar found support after Chinese Industrial Imports from Australia expanded

Chinese Caixin PMI ریلیز ہونے کے بعد AUDUSD میں بحالی دیکھی جا رہی ہے . توقعات سے مثبت اعداد و شمار کا بھرپور ایڈوانٹیج Australian Dollar نے حاصل کیا . جو Asian FX Sessions کے دوران  0.6500 سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے .

رپورٹ کے مطابق گزشتہ ماہ Australian Industrial Exports to China میں 7 فیصد اضافہ ہوا  جس سے Asian Markets میں دوران ٹریڈ Aussie Dollar کی طلب بڑھ گئی .

Chinese Caixin PMI Report کی تفصیلات۔

S&P Global کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں Purchase Managers Index ایک مرتبہ پھر مثبت  زون میں داخل ہو گیا. اور اسکی ماہانہ ریڈنگ 51.2 فیصد سے  آئی ہے۔ جبکہ اس سے قبل 50.4 فیصد کی پیشگوئی تھی۔ اگر اس کا تقابلہ جون   کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ سطح 53.4 فیصد تھی۔

رپورٹ مرتب کرنے والی سروے ٹیم نے اپنے خصوصی نوٹ میں لکھا ہے. کہ Chinese Economy بحالی کے دور سے گزر رہی ہے۔ جسے Global Markets میں طلب کے توازن اور معاشی سرگرمیوں میں کمی کے دباؤ کا سامنا ہے۔ Property Sector میں آنیوالے بحران اور تعمیراتی پروجیکٹس بند ہونے سے خام مال کی رسد کو Supply Shock کا سامنا ہے۔ اس کے باوجود اپریل میں China کا معاشی کم بیک ناقابل یقین ہے ، تاہم Recovery Plan  جاری کئے جانے کے بعد اس مومینٹم میں کمی واقع ہوئی ہے .

اعداد و شمار Chinese Markets میں تیار شدہ اشیاء کی اپنی لاگت سے اوپر کی سطح پر فروخت کے رجحان کہ عکاسی کر رہے ہیں۔ جو کہ تین ماہ بعد Chinese Economic Recovery ظاہر کر رہا ہے .

AUDUSD  پر  Chinese Data کے اثرات۔

چین Australia  اور New Zealand کا سب سے بڑا Trading Partner ہے۔ ان دونوں ممالک کے ساتھ تجارتی حجم 1070 ارب ڈالرز ماہانہ ہے۔ چینی صنعتی شعبہ 10 ارب ڈالرز کی Commercial Metals نیوزی لینڈ   سے درآمد کرتا  ہے۔ جو اس کی  Economy کا 22 فیصد بنتا ہے۔ اسی ٹریڈ سے AUD کی طلب پیدا ہوتی ہے۔

علاوہ ازیں United States کے ساتھ سپلائی ایشوز سامنے آنے پر دنیا کی دوسری بڑی معیشت نے Australian اور New Zealand Dollars اپنی عالمی تجارت میں بطور Clearing Currencies استعمال کرنا شروع کئے ہیں۔ چین اور اس سے جڑی خبریں اسی بناء پر ان ممالک کے Financial Indicators پر اثر انداز ہوتی ہیں۔

تکنیکی جائزہ۔

AUDUSD  رپورٹ جاری ہونے کے بعد Asian FX Sessions کے دوران  0.6500 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ Australian Dollar کی یہ اہم ترین نفسیاتی سطح ہے  یہاں سے نیچے اسکا Bearish Regression channel شروع ہو جاتا ہے۔ جس کا اختتامی پوائنٹ 0.6400  کے قریب ہے۔

چار گھنٹوں کے چارٹ پر AUD to USD  اہم نفسیاتی ہدف کے لئے اسٹرینتھ جمع کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔  مثبت ٹریگر بلز کو متحرک کر سکتا ہے  واضح رہے کے  اس سطح سے اوپر 20 روزہ موونگ ایوریج اور Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹریسمنٹ ہے لہذا یہ اسکا مستحکم زون تصور کیا جاتا ہے.

AUDUSD میں بحالی، Chinese Caixin PMI رپورٹ ریلیز کر دی گئی.
AUDUSD as on 5th August 2024, during Asian Sessions

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button