AUDUSD مستحکم ، توقعات سے منفی Australian Business Confidence Report ریلیز.
Australian Dollar got support in Asian FX Sessions on chances of holding rates
Australian Business Confidence کے توقعات سے منفی اعداد و شمار ریلیز ہونے کے بعد AUDUSD کی قدر مستحکم دکھائی دے رہی ہے .Australian Corporate Sector کا یہ اہم ڈیٹا ملک میں معاشی سست روی ظاہر کر رہا ہے . جس کے باعث سخت Monetary Policy ہولڈ کئے جانے کے امکانات بڑھے ہیں . یہی وجہ ہے کہ Asian FX Sessions کے دوران Australian Dollar کی طلب میں اضافہ ہوا.
Australian Business Confidence کی تفصیلات۔
Melbourne Institute of Economics کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں ماہ Corporate Sector کے اعتماد میں 4.0 فیصد اضافہ ہوا۔ ماہانہ انڈیکس 81.5 فیصد پر آ گیا ہے۔ اس طرح سروے گزشتہ ماہ کی نسبت عام تنخواہ دار طبقے کی قوت خرید میں کمی ظاہر کر رہا ہے۔ اگر اس کا تقابلہ جون 2024 کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ 1.7 جبکہ مجموعی انڈیکس 85.5 فیصد رہا تھا.
ادارے نے اپنے اضافی نوٹ میں لکھا ہے کہ گزشتہ ماہ Corporate Sector کا اعتماد دو ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا ہے. اس سے قبل انڈیکس مارچ 2022ء یعنی Ukraine پر Russian Attack کے بعد گزشتہ کوارٹر میں معاشی بحالی ظاہر کر رہا تھا۔ تاہم موجودہ رپورٹ Recession اور Inflation کے Australian Economy اور عام شہریوں پر گہرے اثرات کی عکاسی کر رہی ہے.
AUDUSD کا ردعمل۔
رپورٹ جاری ہونے کے بعد Asian FX Sessions کے دوران AUDUSD مستحکم ہوا . ۔ اسوقت یہ 0.10 فیصد تیزی کے ساتھ 0.6550 کی نفسیاتی سطح سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔