AUDUSD میں بحالی ، Australian Employment Report کے توقعات سے مثبت اعداد و شمار جاری
Aussie Dollar Found support in Asian Markets on Labor Market Data
Australian Employment Report میں توقعات سے مثبت اعداد و شمار سامنے آنے پر Aussie Dollar کی طلب میں Rates Cut Policy میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہونے پر اضافہ ہوا. جس کے بعد AUDUSD میں 0.6700 کے قریب بحالی ریکارڈ کی جا رہی ہے . واضح رہے کہ Australia میں Unemployment Rate گزشتہ ماہ کی سطح سے نیچے 4.1 فیصد پر پہنچ گیا ہے.
Australian Employment Report کی تفصیلات۔
Australian Bureau of Statistics کی طرف سے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق ستمبر 2024ء کے دوران ملک میں 64100 ہزار کانٹریکٹس جاری ہوئے . معاشی ماہرین 25,000 کی توقع کر رہے تھے۔ اگر ان اعداد و شمار کا تقابلہ اگست 2024 کے ساتھ کریں. تو سابقہ رپورٹ میں یہ تعداد 47500 ہزار ملازمتیں تھی.
رپورٹ کے مطابق Unemployment Rate گذشتہ ماہ 4.1 فیصد رہا. جبکہ معاشی ماہرین 4.1 فیصد کی پیشگوئی کر رہے تھے۔ اگست میں Participation Rate بھی 67.2% پر ریکارڈ کیا گیا . جو کہ جولائی کے 67.1% سے بہتر ہے ۔ جولائی میں 67 فیصد کے مقابلے میں اگست کی ریڈنگ 67.1 فیصد آئی تھی۔
یہ ایک مثبت علامت ہے. کہ لوگ معیشت میں فعال طور پر شامل ہو رہے ہیں، حالانکہ Unemployment Rate مستحکم ہے۔ ڈیٹا مرتب کرنیوالی ٹیم کے مطابق Full Time Employees کی تعداد میں گذشتہ ماہ کی نسبت 51600 کا اضافہ ہوا. یعنی بڑی تعداد میں نئے Employment contracts جاری کئے گئے۔ دوسری طرف Part Time Employees میں 12500 کا اضافہ ہوا۔
یہ اعداد و شمار اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ لوگ Full Time Jobs کی طرف منتقل ہو رہے ہیں، جو کہ ممکنہ طور پر معیشت کی Inflationary Pressure کے تحت تبدیلیوں کے عکاس ہیں.
بے روزگار افراد کی تعداد
اگست میں بے روزگار افراد کی تعداد تقریباً 4000 کم ہو کر 620000 تک پہنچ گئی۔ تاہم، یہ تعداد 2023 کے آخر سے تقریباً 25000 افراد بڑھ گئی ہے۔
معاشی اشارے
Employment میں اضافے نے آبادی کے تناسب میں ملازمت کی شرح کو 0.1 فیصد بڑھا کر 64.5% کر دیا، جو کہ نومبر 2023 کے تاریخی عروج 64.4% سے نمایاں تبدیلی ظاہر کر رہا ہے. ۔
آسٹریلیا کی بے روزگاری کی شرح کا 4.1% پر نیچے آنا ایک مستحکم معیشت کی علامت ہے.
AUDUSD کا ردعمل.
ڈیٹا Australian Labour Market پر Inflation کے دباؤ میں کمی ظاہر کر رہا ہے۔ اسی وجہ سے Asian Sessions کے دوران AUD/USD میں Rates Cut کے امکانات پر غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ . اسوقت یہ 0.6700 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے. جو کہ اسکی گزشتہ تین روز کے دوران بلند ترین سطح ہے.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔