Pakistani Trade Report ریلیز کر دی گئی۔ SAARC کیلئے برآمدات میں کمی

Raising orders from Australia and Far East reasoned dynamic Economic Change

Pakistani Trade Report ریلیز کر دی گئی جس کے مطابق  SAARC کیلئے  Exports کے والیوم میں 27 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی  ہے . جاری کردہ  Data کے مطابق Gulf اور Euro. Zone کو Red Sea کی بندش کے باعث Shipments بند ہونے کے باوجود Far East اور Australia کیلئے Exports میں اضافہ ہونے سے مجموعی Economic Overview تین سال کی بہترین  سطح پر برقرار رہی.

Pakistani Trade Report کی تفصیلات.

Statistics Bureau of Pakistan کی جاری کردہ رپورٹ میں ملک کی مجموعی Exports  مئی 2024 کے دوران 15 فیصد اضافے  کے ساتھ 2 ارب 78 کروڑ ڈالرز رہیں۔ جسکی بنیادی وجوہات بیرونی سرمایہ کاری ، Australia اور Malaysia  سے ملنے والے آرڈرز ہیں ، جبکہ Imports کی بحالی سے بھی ملکی تجارت پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں .

تاہم رپورٹ کا سب سے منفی پہلو جنوبی ایشیائی ممالک کیلئے Pakistani Exports میں تشیشناک کمی ہے . جس میں گزشتہ سال کی نسبت 27 فیصد کمی ریکارڈ کی گئی. Regional Trade میں کمی ملک کے معاشی اشاروں کیلئے منفی ثابت ہو سکتی ہے .

Pakistani Trade Report ریلیز کر دی گئی۔ SAARC کیلئے برآمدات میں کمی
Pakistani Export Summary for May 2024

ملے جلے اعداد و شمار لیکن Textile Sector کیلئے مثبت اشارے.

اگر اس ڈیٹا کا تقابلہ گذشتہ سال کے ساتھ کریں. تو ایک سال قبل اسی ماہ میں  یہ ریڈنگ 2  ارب 27 کروڑ ڈالرز تھی. یعنی رواں سال سے 27  فیصد کم رہیں۔ رپورٹ کا ایک حوصلہ افزاء پہلو Textile Sector کی Exports میں ہونیوالا اضافہ ہے۔ جو کہ 50 کروڑ ڈالرز پر آ گئی ہیں.

Pakistan کا یہ شعبہ Global Markets میں نمایاں مقام رکھتا تھا. اور 2017ء تک اسکا برآمدی حجم  20 ارب ڈالرز تھا۔ تاہم اسکے بعد اس سیکٹر کے مسائل حل کرنے کی طرف کوئی توجہ نہیں دی گئی. اور زیادہ تر یونٹس خطے کے دیگر ممالک Sri Lanka ، Bangladesh اور India میں منتقل ہو چکے ہیں.

معاشی ماہرین رپورٹ میں Pakistani textile Industry کی بحالی کو مثبت سمت میں پیشرفت قرار دے رہے ہیں . کیونکہ بنگلہ دیش اور بھارت گزشتہ پانچ برسوں میں اسی شعبے کے بارے برامد کنندگان بن کر سامنے آئے ہیں .

ایک جائزے کے مطابق Europe اور Middle East میں وہ تمام Importers اب ہمسایہ ممالک سے مال منگوا رہے ہیں جو کبھی پاکستانی کلائنٹس ہوا کرتے تھے .

کیا پاکستان کو عالمی مارکیٹ میں بڑےمقابلے کا سامنا ہے؟

Pakistani Textile Industry اسوقت بڑے بحران اور مشکل صورتحال کا سامنا کر رہی ہے . بڑے یونٹس خطے کے دیگر ممالک میں منتقل کو چکے ہیں ، کیونکہ یہاں بجلی اور دیگر ذرائع توانائی کی قیمتیں حالیہ عرصے کے دوران ماضی کے مقابلے می کئی گنا بڑھ چکی ہیں.

اس حوالے سے بات چیت کرتے ہوئے Exporter ارشد راؤ کا کہنا ہے کہ جب آپ کی پیداواری لاگت کی گنا بڑھ جاتی ہے تو آپ کے درامد کنندگان دیگر ممالک کی طرف منتقل ہو جاتے ہیں. کیونکہ International Market میں مقابلہ اب ماضی کی نسبت بہت زیادہ بڑھ چکا ہے . انہوں نے کہا کہ بھارت اور بنگلہ دیش اس حوالے سے بڑی پیداواری مارکیٹس بن گئی ہیں. کیونکہ وہاں کی حکومتیں ترجیحی بنیادوں پر Textile Industry کیلئے سہولتیں مہیا کر رہی ہے.

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button