AUDUSD میں مندی ، Australian Manufacturing PMI کے توقع سے مثبت اعداد و شمار جاری

Financial Data squeezed demand for Aussie Dollar on chances of holding Strict Monetary Policy

Australian Manufacturing PMI کے توقع سے مثبت اعداد و شمار جاری ہونے کے بعد AUDUSD میں مندی جاری ہے. جو کہ European FX Sessions کے آغاز پر 0.6650 سے نیچے ٹریڈ کر رہا ہے .

Financial Report سے Economy پر Headline Inflation کے دباؤ میں کمی ظاہر ہو رہی ہے . یہی وجہ ہے کہ Reserve Bank of Australia کی آئندہ میٹنگ میں Monetary Policy برقرار رکھے جانے کے امکانات میں اضافے سے Aussie Dollar کی طلب میں کمی آئی.

Australian PMI Data کے AUDUSD پر اثرات۔

S&P Global کی طرف سے جاری کی جانیوالی Manufacturing PMI میں مئی  2024ء کا انڈیکس 49.7 فیصد رہا۔ جبکہ 49.6 فیصد کی ہی  توقع تھی۔ اگر اس کا تقابلہ اپریل کے ساتھ کریں تو Purchase Managers Index کی سابقہ ریڈنگ 53.4 فیصد رہی تھی۔ اسکے علاوہ Composite PMI کا جائزہ لیں تو یہ توقعات کے برعکس 49.0 فیصد رہی ہے۔ جبکہ 49.3 فیصد کی پیشگوئی تھی۔

خیال رہے کہ متفرق شعبوں کا PMI گذشتہ 6 ماہ میں پہلی بار بنیادی سطح 50.00 سے کم رہا ہے تھم ابتدائی ریڈنگ سے مثبت ریڈنگ Australian Economy پر Inflation کے   دباؤ میں کمی ظاہر کر رہی ہے . جس سے آئندہ RBA Monetary Policy بغیر تبدیلی کے برقرار رکھے جانے کے امکانات میں اضافہ ہوا . یہی فیکٹر Australia Dollar کی طلب میں کمی کا سبب بنا.

Services PMI  کی ریڈنگ توقعات سے منفی  49.2 رہی جبکہ گذشتہ ماہ یہ 49.3 فیصد آئی تھی۔ بتاتے چلیں کہ توقعات سے بہتر رہنے کے باوجود یہ رواں کوارٹر کا انتہائی مایوس کن ڈیٹا ہے۔ جس میں Headline Inflation ایک مرتبہ پھر پنجے گرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے . معاشی ماہرین اس رپورٹ کو ملے جلے اعداد و شمار کا مجموعہ قرار دے رہے ہیں . کیونکہ اگرچہ Manufacturing Composite Sectors پر دباؤ کم ہوا ہے تاہم Services میں یہ ایک مرتبہ پھر منفی زون میں داخل ہو گئی ہے .

ٹیکنیکی جائزہ۔

ٹیکنیکی اعتبار سے آج Australian Dollar اپنی 20 روزہ موونگ کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے  ۔ جسے اس نے گزشتہ روز  US Sessions کے دوران کھو دیا تھا ۔ اسوقت یہ نفسیاتی سطح 0.6620 کے قریب موجود ہے  .۔14 روزہ Relative Strength Index وسطی نقطے پر ہے۔ جو کہ اوور سولڈ کنڈیشنز کی نشاندہی کر رہا ہے۔ ٹیکنیکی انڈیکیٹرز 0.6560 کے قریب خریداری کی ایڈوائس کر رہے ہیں۔

AUDUSD میں مندی ، Australian Manufacturing PMI کے توقع سے مثبت اعداد و شمار جاری
AUDUSD

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button