AUDUSD میں شدید مندی، توقعات سے منفی Australian Employment Report ریلیز.

Aussie Dollar lost support in European Markets on Labor Market Data

Australian Employment Report میں توقعات سے منفی اعداد و شمار سامنے آنے پر Aussie Dollar کی طلب میں Rates Cut Policy میں غیر یقینی صورتحال پیدا ہونے پر  کمی ہوئی. جس کے بعد AUDUSD میں 0.6450 کے قریب گراوٹ  ریکارڈ کی جا رہی ہے . واضح رہے کہ Australia میں Unemployment Rate گزشتہ ماہ کی سطح  4.1 فیصد پر پہنچ گیا ہے.

Australian Employment Report کی تفصیلات۔

Australian Bureau of Statistics کی طرف سے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق اکتوبر 2024ء کے دوران ملک میں 15600 ہزار   کانٹریکٹس جاری ہوئے . معاشی ماہرین 25,000 کی توقع کر رہے تھے۔ اگر ان اعداد و شمار کا تقابلہ ستمبر 2024  کے ساتھ کریں. تو سابقہ رپورٹ میں یہ تعداد 64100 ہزار ملازمتیں تھی.

رپورٹ کے مطابق Unemployment Rate گذشتہ ماہ 4.1 فیصد رہا. جبکہ معاشی ماہرین 4.1 فیصد کی پیشگوئی کر رہے تھے۔ اکتوبر میں Participation Rate بھی 65.2% پر ریکارڈ کیا گیا .  جو کہ ستمبر کے 67.1% سے خاصا نیچے ہے ۔ اگست  میں 67 فیصد کے مقابلے میں اگست کی ریڈنگ 67.1 فیصد آئی تھی۔

Australian Employment Summary released on 14th November
Australian Employment Summary released on 14th November

یہ ایک منفی علامت ہے. کہ لوگ معیشت میں فعال طور پر شامل ہونے سے گریز کر رہے ہیں، حالانکہ Unemployment Rate مستحکم ہے۔ ڈیٹا مرتب کرنیوالی ٹیم کے مطابق Full Time Employees  کی تعداد میں گذشتہ ماہ کی نسبت 12600 کا اضافہ ہوا.  یعنی خاصی کم  تعداد میں نئے  Employment contracts جاری کئے گئے۔ دوسری طرف Part Time Employees میں  صرف 3 ہزار کا اضافہ ہوا۔

Australian Employment Analysis as on 14th November 2024
Australian Employment Analysis as on 14th November 2024

یہ اعداد و شمار اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ لوگ Full Time Jobs کی طرف منتقل ہو رہے ہیں، جو کہ ممکنہ طور پر معیشت کی Inflationary Pressure کے تحت تبدیلیوں کے عکاس ہیں.

بے روزگار افراد کی تعداد

اکتوبر میں بے روزگار افراد کی تعداد تقریباً 4000 کم ہو کر  620000 تک پہنچ گئی۔ تاہم، یہ تعداد 2023 کے آخر سے تقریباً 25000 افراد بڑھ گئی ہے۔

Australian Labor Force as on 14th November 2024
Australian Labor Force as on 14th November 2024

معاشی اشارے

Employment میں اضافے  نے آبادی کے تناسب میں ملازمت کی شرح کو 0.1 فیصد بڑھا کر 64.5% کر دیا، جو کہ نومبر 2023 کے تاریخی عروج 64.4% سے نمایاں تبدیلی ظاہر کر رہا ہے. ۔

آسٹریلیا کی بے روزگاری کی شرح کا 4.1% پر نیچے آنا ایک مستحکم معیشت کی علامت ہے.

Australian employment Seasonally Adjusted
Australian employment Seasonally Adjusted

AUDUSD کا ردعمل.

ڈیٹا  Australian Labour Market پر Inflation کے دباؤ  میں کاضافہ ظاہر کر رہا ہے۔ اسی وجہ سے European Sessions کے دوران AUD/USD میں Rates Cut کے امکانات پر غیر یقینی صورتحال کی وجہ سے مندی دیکھی جا رہی ہے۔  . اسوقت یہ 0.6450  کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے. جو کہ اسکی گزشتہ دو سال کے دوران کم ترین سطح ہے.

AUDUSD as on 14th November 2024
AUDUSD as on 14th November 2024

 

 

 

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button