AUDUSD میں مندی، توقعات سے مثبت Australian Business Confidence Report ریلیز
Aussie Dollar lost support as uncertainty continues on RBA Rates Cut
Australian Business Confidence کے توقعات سے مثبت اعداد و شمار ریلیز ہونے کے بعد AUDUSD میں شدید مندی دکھائی دے رہی ہے .Australian Corporate Sector کا یہ اہم ڈیٹا ملک میں معاشی بحالی ظاہر کر رہا ہے . جس کے باعث RBA Rates کے امکانات میں اضافہ ہوا. یہی وجہ ہے کہ Asian FX Sessions کے دوران Australian Dollar کی طلب میں کمی آئی.
Australian Business Confidence کی تفصیلات۔
Melbourne Institute of Economics کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں ماہ Corporate Sector کے اعتماد میں 4.0 فیصد اضافہ ہوا۔ ماہانہ انڈیکس 85.5 فیصد پر آ گیا ہے۔ اس طرح سروے گزشتہ ماہ کی نسبت عام تنخواہ دار طبقے کی قوت خرید میں اضافہ ظاہر کر رہا ہے۔ اگر اس کا تقابلہ مئی 2024 کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ 1.8 جبکہ مجموعی انڈیکس 80.4 فیصد رہا تھا.
ادارے نے اپنے اضافی نوٹ میں لکھا ہے کہ گزشتہ ماہ Corporate Sector کا اعتماد ایک سال کی بہترین سطح پر آ گیا ہے. اس سے قبل انڈیکس مارچ 2022ء یعنی Ukraine پر Russian Attack کے بعد سے مسلسل منفی ریڈنگ ظاہر کر رہا تھا۔ جو کہ Recession اور Inflation کے Australian Economy اور عام شہریوں پر گہرے اثرات کا عکاس تھا.
AUDUSD کا ردعمل۔
رپورٹ جاری ہونے کے بعد Asian FX Sessions کے دوران AUDUSD مندی کا رجحان جاری رکھے ہوئے ہے. ۔ اسوقت یہ 0.10 فیصد گراوٹ کے ساتھ 0.6700 کی نفسیاتی سطح کا دفاع کر رہا ہے.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔