AUDUSD میں تیزی، توقعات سے منفی Australian Employment Report ریلیز.

Unemployment Rate in Australia climbed to 4.5, raised demand for Aussie Dollar

Australian Employment Report میں مایوس کن اعداد و شمار سامنے آنے پر Aussie Dollar کی طلب میں Rates Cut Policy میں تاخیر کی توقعات پر  اضافہ ہوا. جس کے بعد AUDUSD میں 0.6600 کے قریب تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے . واضح رہے کہ Australia میں Unemployment Rate گزشتہ ماہ کی نسبت نمایاں #اضافے کے بعد  4.2 فیصد پر پہنچ گیا ہے.

Australian Employment Report کی تفصیلات۔

Australian Bureau of Statistics کی طرف سے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق جولائی 2024ء کے دوران ملک میں 58200 ہزار   کانٹریکٹس جاری ہوئے . معاشی ماہرین 20 ہزار اضافے کی توقع کر رہے تھے۔ اگر ان اعداد و شمار کا تقابلہ جون 2024  کے ساتھ کریں. تو سابقہ رپورٹ میں یہ تعداد 50 ہزار ملازمتیں تھی.

رپورٹ کے مطابق Unemployment Rate گذشتہ ماہ 4.2 فیصد رہا جبکہ 4.1 فیصد کی پیشگوئی تھی۔ Participation Rate میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔ جون میں 67 فیصد کے مقابلے میں جولائی کی ریڈنگ 67.1 فیصد آئی ہے۔ ڈیٹا مرتب کرنیوالی ٹیم کے مطابق Full Time Employees  کی تعداد میں گذشتہ ماہ کی نسبت 60500 کا اضافہ ہوا یعنی بڑی تعداد میں نئے  Employment contracts جاری کئے گئے۔ دوسری طرف Part Time Employees میں  14500  کی کمی آئی۔

Australian Labour Report پر AUDUSD کا ردعمل۔

توقعات سے منفی ڈیٹا  Australian Labour Market پر Inflation کے دباؤ  میں اضافہ ظاہر کر رہا ہے۔ اسی وجہ سے Asian Sessions کے دوران AUD/USD میں Rates Cut کے امکانات میں کمی کی وجہ سے تیزی دیکھی جا رہی ہے۔  . اسوقت یہ 0.6620  کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے.

AUDUSD میں تیزی، توقعات سے منفی Australian Employment Report ریلیز.
AUDUSD after Australian Employment Report

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button