AUDUSD میں تیزی، Australian Manufacturing PMI کے توقع سے منفی اعداد و شمار جاری
Financial Data raised demand for Aussie Dollar on chances of holding Strict Monetary Policy
Australian Manufacturing PMI کے توقع سے منفی اعداد و شمار جاری ہونے کے بعد AUDUSD میں تیزی دیکھی جا رہی ہے . جو کہ Asian FX Sessions کے دوران 0.6720 سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے .
Financial Report سے Economy پر Headline Inflation کے دباؤ میں اضافہ ظاہر ہو رہا ہے . یہی وجہ ہے کہ Reserve Bank of Australia کی آئندہ میٹنگ میں Monetary Policy برقرار رکھے جانے کے امکانات میں اضافے سے Aussie Dollar کی طلب بڑھی ہے.
Australian PMI Data کے AUDUSD پر اثرات۔
S&P Global کی طرف سے جاری کی جانیوالی Manufacturing PMI میں جولائی 2024ء کا انڈیکس 45.7 فیصد رہا۔ جبکہ 49.6 فیصد کی توقع تھی۔ اگر اس کا تقابلہ جون 2024 کے ساتھ کریں تو Purchase Managers Index کی سابقہ ریڈنگ 53.4 فیصد رہی تھی۔ اسکے علاوہ Composite PMI کا جائزہ لیں تو یہ توقعات کے برعکس 49.0 فیصد رہی ہے۔ جبکہ 49.3 فیصد کی پیشگوئی تھی۔
خیال رہے کہ متفرق شعبوں کا PMI گذشتہ 6 ماہ میں پہلی بار بنیادی سطح 50.00 سے کم رہا ہے اور ابتدائی ریڈنگ سے مثبت ریڈنگ Australian Economy پر Inflation کے دباؤ میں اضافہ ظاہر کر رہی ہے . جس سے آئندہ RBA Monetary Policy بغیر تبدیلی کے برقرار رکھے جانے کے امکانات میں اضافہ ہوا . یہی فیکٹر Australia Dollar کی طلب میں اضافے کا سبب بنا.
Services PMI کی ریڈنگ توقعات سے منفی 49.2 رہی جبکہ گذشتہ ماہ یہ 49.3 فیصد آئی تھی۔ بتاتے چلیں کہ یہ رواں کوارٹر کا انتہائی مایوس کن ڈیٹا ہے۔ جس میں Headline Inflation ایک مرتبہ پھر پنجے گرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے . معاشی ماہرین اس رپورٹ کو ملے جلے اعداد و شمار کا مجموعہ قرار دے رہے ہیں . کیونکہ Manufacturing Composite Sectors پر دو کوارٹرز کی کم ترین سطح پر آ گیا. جبکہ Services میں بھی یہ ایک مرتبہ پھر منفی زون میں داخل ہو گئی ہے .
AUDUSD کا ٹیکنیکی جائزہ۔
ٹیکنیکی اعتبار سے آج Australian Dollar اپنی 20 روزہ موونگ کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے ۔ جسے اس نے گزشتہ روز US Sessions کے دوران کھو دیا تھا ۔ اسوقت یہ نفسیاتی سطح 0.6720 کے قریب موجود ہے .۔14 روزہ Relative Strength Index وسطی نقطے پر ہے۔ جو کہ اوور سولڈ کنڈیشنز کی نشاندہی کر رہا ہے۔ ٹیکنیکی انڈیکیٹرز 0.6705 کے قریب خریداری کی ایڈوائس کر رہے ہیں۔
موجودہ سطح پر اسکے سپورٹ لیولز 0.6720 ، 0.6680 اور 0.6680 جبکہ مزاحمتی حدیں 0.6760 ، 0.6780 اور 0.6810 ہیں، تیسری سپورٹ بریک ہونے پر یہ اپنے Bearish Zone میں داخل ہو جائیگا. جبکہ تیسری مزاحمت عبور کرنے پر سائیڈ لائن بلز ریلی میں شامل ہو کر اسے 0.6900 کیلئے درکار اسٹرینتھ مہیا کر سکتے ہیں.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔