AUDUSD کی 0.6500 کے قریب محدود رینج، Chinese Services PMI اور Taiwan Earthquake

Selling off trend in Asian Markets squeezed demand for Australian Dollar

AUDUSD محدود رینج میں 0.6500 کے قریب ٹریڈ جاری رکھے ہوئے ہے . جس کی بنیادی وجوہات Chinese Services PMI اور Taiwan Earthquake ہیںجن کے باعث Asian Markets  میں Risk Factor بڑھ گیا ہے اور Selling off Trend دکھائی دے رہا ہے .

Chinese Services PMI Report کی تفصیلات۔

S&P Global کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں Purchase Managers Index ایک مرتبہ پھر منفی ریڈنگ ظاہر کر رہا ہے  اور اسکی ماہانہ ریڈنگ 52.7 فیصد آئی ہے۔ جبکہ اس سے قبل اتنی ہی پیشگوئی تھی۔ اگر اس کا تقابلہ فروری  کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ سطح 52.9 فیصد تھی۔

رپورٹ مرتب کرنے والی سروے ٹیم نے اپنے خصوصی نوٹ میں لکھا ہے کہ 2nd Largest Economy around the Globe بحالی کے دور سے گزر رہی ہے۔ جسے Global Markets میں طلب کم ہونے اور معاشی سرگرمیوں میں کمی کا سامنا ہے۔ Property Sector میں آنیوالے بحران اور تعمیراتی پروجیکٹس بند ہونے سے خام مال کی رسد عدم توازن کی شکار ہے ۔ ۔

اعداد و شمار Chinese مارکیٹس میں اشیا و خدمات کی ایک مرتبہ پھر اپنی لاگت سے نیچے فروخت کی نشاندہی کر رہے ہیں ، جس سے Australia اور New Zealand ۔کی معیشتوں پر منفی اثرات مرتب ہونے کی توقع ہے جو ایشیائی ملک کے سب سب سے بڑے ٹریڈ پارٹنرز ہیں اور ان کی Currencies سب سے زیادہ طلب اور سپورٹ Chinese Markets سے ہی حاصل کرتی ہیں.

Taiwan Earthquake کے AUDUSD پر اثرات.

آج  US Sessions کے دوران شدید Selling ریکارڈ کی گئی. اگرچہ Asian Session میں دن کے آغاز سے ہی Middle East Tensions اور Rising US Bonds Yields کی وجہ سے منفی رجحان غالب تھا، تاہم  Taiwan Earthquake  اور اس کے نتیجے میں Tsunami  کی خبریں سامنے آنے پر غیر یقینی صورتحال دیکھی جا رہی ہے .

خیال رہے کہ اس تباہ کن Earthquake جس کی شدت ریکٹر سکیل پر ابتدائی طور پر 7.5 اور نظر ثانی شدہ ریڈنگ 7.7 کے نتیجے میں Infrastructure بری طرح سے تباہ ہوا ہے. جبکہ اس کے اثرات دیگر ایشیائی ممالک جن میں Philippines ، Indonesia اور Malaysia سرفہرست ہیں تک محسوس کئے گئے ہیں کے بعد Tsunami Warnings جاری کر دی گئیں اور  متاثرہ Asian Island پر امدادی کاروائیاں شروع کر دی گئی ہیں.

تکنیکی تجزیہ.

توقعات کے مطابق  Chinese Financial Data  سامنے آنے کے بعد Australian Dollar کی طلب میں کمی واقع ہوئی ہے . جو کہ Asian Sessions کے دوران 0.6500 سے اوپر  ٹریڈ کر رہا ہے . ٹیکنیکی اعتبار سے آج Australian Dollar اپنی 20 روزہ موونگ ایوریج سے نیچے ہے ۔ جسے اس نے گزشتہ ہفتے  کھو دیا تھا ۔

اسوقت یہ نفسیاتی سطح کا دفاع کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔  14 روزہ ریلیٹو اسٹرینتھ انڈیکس وسطی نقطے پر ہے۔ جو کہ اوور سولڈ کنڈیشنز کی نشاندہی کر رہا ہے۔ ٹیکنیکی انڈیکیٹرز 0.6480 سے نیچے خریداری کی ایڈوائس کر رہے ہیں.

AUDUSD کی 0.6500 کے قریب محدود رینج، Chinese Services PMI اور Taiwan Earthquake
AUDUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button