EURUSD میں بحالی، Eurozone Industrial Production اگست میں بڑھ گئی.

Euro found demand after released data indicates Economic Recovery

Eurozone Industrial Production ریلیز کر دی گئی. جس کے توقعات سے مثبت  اعداد و شمار منظر عام پر آنے سے ECB کی آئندہ میٹنگ میں Rates Cut Policy پر بے یقینی  اور EURUSD کی طلب میں کمی واقع ہوئی.

European Sessions کے دوران Euro محدود رینج اپنائے ہوئے 1.1000 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے . سرمایہ کاروں کی اکثریت سائیڈ لائن ہونے کو ترجیح دے رہی ہے. کیونکہ مسلسل تیسرے ماہ صنعتی پیداواری  حجم میں اضافہ ہوا ہے . جو خطے میں Inflation میں کمی کو ظاہر کر رہی ہے.

Eurozone Industrial Production Report کے EURUSD پر اثرات.

European Statistics Bureau کی طرف سے جاری کی جانے والی رپورٹ کے مطابق اگست 2024 میں Industrial Production کی سطح منفی 0.3 فیصد رہی، جبکہ اس سے قبل معاشی ماہرین 3.5 فیصد اضافے کی پیشگوئی کر رہے تھے. اگر ان اعداد و شمار کا تقابلہ جولائی 2024 کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں  صنعتی پیداوار کی ریڈنگ منفی  2.5 فیصد رہی تھی. 

خیال رہے کہ European Industrial Production چھ ماہ کی کم ترین سطح پر آ گئی ہے.  جو کہ خطے میں معاشی سرگرمیوں کی سست روی  اور  Inflation میں اضافے  کو ظاہر کر رہی ہے . جس سے  European Central Bank کی آئندہ میٹنگ کے دوران  Rates Cut Program شروع ہونے کے حوالے سے غیر یقینی صورتحال پیدا ہو گئی ہے.

یہی وہ محرک ہے جو کہ Euro  کی طلب میں کمی کا سبب بن رہا ہے . علاوہ ازیں US Dollar گزشتہ روز کے FOMC Rates Decision  کے بعد سے دفاعی انداز اختیار کئے ہوئے ہیں.

ECB کا فیصلہ  اور Euro کی بحالی.

گزشتہ روز ECB Monetary policy کا اعلان کر دیا گیا . Committee نے توقعات کے مطابق Terminal Rates میں 50 بنیادی پوائنٹس کی کمی کر دی .

تاہم Euro کی طلب میں اضافے کی اصل وجہ Monetary policy Statement جاری ہونے کے آدھے گھنٹے بعد ECB کی سربراہ کرسٹن لیگآرڈ  کی پریس کانفرنس تھی . جس میں  انہوں نے بتایا کہ میٹنگ کے دوران Interest Rate میں کمی کے طریقہ کار پر بحث کی گئی . لیکن فیصلہ ساز اراکین اس امر پر متفق تھے. شرح سود میں آئندہ کمی Financial Reports کے مطابق کی جائیگی. اسکے علاوہ Rates Cut Policy پر مزید کوئی وضاحت نہیں کی.

EURUSD کا تکنیکی جائزہ.

تکنیکی اعتبار سے EURUSD  اپنی 20 روزہ Moving Average کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے. اسکا RSI  بھی وسطی نقطے کے قریب ہے .  تکنیکی انڈیکیٹرز مجموعی طور پر نیوٹرل منظر نامہ ظاہر کر رہے ہیں اسوقت یہ 1.1000 کے قریب اتار چڑھاؤ کا شکار ہے .

EURUSD as on 13th September 2024
EURUSD as on 13th September 2024

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button