GBPUSD میں 1.2700 کے قریب تیزی ، UK Retail Sales مارچ میں 0.00 فیصد پر سمٹ گئی
British Pound found support after downbeat Financial data, Recession fear prevails
GBPUSD کی قدر میں 1.2700 کے قریب تیزی دیکھی جا رہی ہے ، UK Retail Sales Report کے توقعات سے منفی اعداد و شمار سامنے آنے پر European Sessions کے دوران British Pound کی طلب میں اضافہ ہوا .
معاشی ماہرین کے مطابق Bank of England کی آئندہ میٹنگ میں Rates Cut Policy شروع کئے جانے کے امکانات میں کمی آئی ہے..
UK Retail Sales Report کی تفصیلات.
Office for National Statistics کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اپریل 2024 کے دوران Retail Sales Industry کے حجم میں 0.3 فیصد کمی آئی ہے ، جبکہ 0.3 فیصد اضافے کی پیشگوئی تھی .
ڈیٹا کا تقابلہ گزشتہ ماہ کے ساتھ کریں تو مارچ کے دوران اشیائے ضروریہ کی فروخت میں 0.0 کمی ریکارڈ کی گئی تھی . اس طرح مسلسل پانچویں ماہ British Economy سست روی کی شکار نظر آ رہی ہے . جبکہ صارفین کی Buying Power میں بھی کمی ظاہر ہو رہی ہے.
کیا برطانوی معیشت Recession کے خلاف جدوجہد کر رہی ہے . ؟
Ukraine پر روسی حملے کے بعد سے دنیا کی یہ طاقتور ترین اقتصادی طاقت معاشی بحالی کی جدوجہد کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے . گزشتہ دو سالوں کے دوران چار وزرائے اعظم کوئی ٹھوس پلان نہ دینے کے سبب تبدیل ہوئے ، خود رشی سوناک کی مرتبہ ملک میں Recession کا اعتراف کر چکے ہیں . جبکہ انکی پیشرو لیز ٹرس محض 45 روز حکومت کر پائی تھیں . اگرچہ حالیہ عرصے میں Consumer Price Index میں کمی آئی ہے تاہم اسوقت بھی ملک میں شدید Energy Crisis جاری ہے ، جن کی قیمتیں World War 2 کے بعد بلند ترین سطح پر آ گئی ہیں .
کیا حالیہ Financial Reports سے British Economy پر Technical Recession کے اثرات ظاہر ہو رہے ہیں؟
Technical Recession ایسی صورتحال کو کہا جاتا ہے جب مسلسل دو کوارٹرز کے دوران کسی ملک کی Gross Domestic Product بڑھنے کی بجائے کم ہو جائے ، اس اعتباز یہ مسلسل تین کوارٹرز کے دوران UK GDP سکڑتا ہوا اور منفی شرح نمو ظاہر ہو رہا ہے . گزشتہ ماہ Bank of England نے خبردار کیا تھا کہ Europe کی یہ سب سے بڑی معیشت Technical Recession کی شکار ہو کر ڈوب رہی ہے .
تکنیکی تجزیہ
GBP/USD کے ٹیکنیکی چارٹ میں 14 روزہ RSI کی قدر 70 کے قریب آ گئی ہے جو کہ مارکیٹ میں کئی روز سے جاری Bearish momentum میں کمی ظاہر کر رہی ہے. یہاں پر Technical Recovery وسعت اختیار کرنے کے امکانات نظر آ رہے ہیں. جو کہ 1.2800 تک جا سکتی ہے .
British Pound کی موجودہ قیمت 20 روزہ Moving Average سے اوپر ٹریڈ کر رہی ہے, اسی وجہ سے Bullish Bias غالب ہوتا ہوا نظر آ رہا ہے .
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔