GBPUSD کی قدر میں تیزی، توقعات سے منفی UK GDP Report ریلیز کر دی گئی.
British Financial Data raised chances of holding Policy Rates
UK GDP Report ریلیز ہونے کے بعد GBPUSD کی قدر میں 1.2600 سے اوپر تیزی دیکھی جا رہی ہے. British National Income کے توقعات سے منفی اعداد و شمار سے ملک میں Technical Recession کے خدشات سر اٹھاتے ہوئے نظر آ رہے ہیں. یہی وجہ ہے کہ European Sessions کے دوران British Pound کی طلب میں اضافہ ہوا ہے.
UK GDP Report کی تفصیلات.
Office For the National Statistics کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق اکتوبر کے دوران National Income توقعات کے مطابق 0.1 فیصد کمی کی شکار ہوئی . جبکہ اس سے قبل معاشی ماہرین 0.2 اضافے کی پیشگوئی کر رہے تھے
اگر اس ڈیٹا کے تقابلہ گزشتہ ماہ کے ساتھ کریں. تو سابقہ رپورٹ میں ریڈنگ 0.2 فیصد کی تھی. اس طرح آج کے اعداد و شمار توقعات سے منفی ہیں. اور گزشتہ ماہ معاشی بحالی ڈیٹا کے بعد Gross Domestic Product کی موجودہ ریڈنگ کو معاشی ماہرین Technical Recession کے دوبارہ آغاز سے تشبیہ دے رہے ہیں.
Technical Recession کیا ہوتی ہے اور اس کے کیا معاشی اثرات ہوتے ہیں؟
Technical Recession ایسی صورتحال کو کہا جاتا ہے. جب مسلسل دو کوارٹرز کے دوران کسی ملک کی Gross Domestic Product بڑھنے کی بجائے کم ہو جائے. اس اعتباز یہ مسلسل تین کوارٹرز کے دوران UK GDP سکڑتا ہوا اور منفی شرح نمو ظاہر ہو رہا تھا. گزشتہ ماہ Bank of England نے خبردار کیا تھا. کہ Europe کی یہ سب سے بڑی معیشت Technical Recession کی شکار ہو کر ڈوب رہی ہے .
اپنے قارئین کو بتاتے چلیں کہUkraine پر روسی حملے کے بعد. شروع ہونے والے Global Financial Crisis کے نتیجے میں United Kingdom سب سے زیادہ متاثر ہونے والے ممالک میں Germany کے بعد سرفہرست رہا ہے . رواں سال کے پہلے کوارٹر تک اسکا Consumer Price Index دوہرے ہندسے تک پہنچ گیا تھا. اس دوران پانچ وزرائے اعظم کو بدترین بحران کے سبب گھر جانا پڑا تھا.
GBPUSD کا تکنیکی تجزیہ.
GBP/USD کے ٹیکنیکی چارٹ میں 14 روزہ RSI کی قدر 70 کے قریب آ گئی ہے جو کہ مارکیٹ میں تیز Bullish Momentum کی موجودگی ظاہر کر رہی ہے. یہاں پر Technical Correction کے بھی امکانات نظر آ رہے ہیں. British Pound کی موجودہ قیمت 20 روزہ Moving Average سے اوپر ٹریڈ کر رہی ہے, اسی وجہ سے Bullish Bias غالب ہے.
موجودہ سطح اسکی اسکے سپورٹ لیولز 1.2630 ، 1.2605 اور 1.2580 ہیں. جبکہ مزاحمتی حدیں 1.2680 ، 1.2710 اور 1.2730 ہیں. تیسری مزاحمت عبور کرنے پر اسکے لئے 1.2800 اور اوپر کے لیولز کیلئے دروازہ اوپن ہو جائیگا. جبکہ تیسرا سپورٹ لیول بریک ہونے پر یہ واپس Bearish Regression Chanel اختیار کر لے گا.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔