Gold Price میں مندی، توقعات سے مثبت US Nonfarm Payroll ریلیز.
US Labor Market posted 2 lac 72 thousand jobs during Last Month; Dollar Index cherished
US Nonfarm Payroll جاری ہونے پر Gold Price میں زبردست مندی دیکھی جا رہی ہے . جبکہ ڈیٹا ریلیز ہونے کے بعد US Bonds Yields دس پوائنٹس کی بحالی سے 4.42 فیصد پر آ گئیں، جس کے نتیجے میں Commodities اور Stocks کی طلب میں US Session کے دوران کمی آئی.
US Nonfarm Payroll Report کی تفصیلات۔
US Bureau of Labor Statistics کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں مئی کے دوران US Labor Market میں 2 لاکھ 72 ہزار نئی ملازمتوں کا اضافہ ہوا۔ جبکہ اس سے قبل 1 لاکھ 85 ہزار کی پیشگوئی تھی۔ اگر اس کا تقابلہ سابقہ اعداد و شمار سے کریں تو سابقہ ریڈنگ 1 لاکھ 75 ہزار رہی تھی ۔ بعد ازاں نظر ثانی شدہ ڈیٹا میں یہ 1 لاکھ 72 ہزار پر آ گئی تھی..
Unemployment Rate اور Average Hourly Earnings میں اضافہ۔
رہورٹ کی Headline توقعات سے مثبت رہی لیکن Unemployment Rate توقعات کے برعکس 4.0 فیصد پر آ گیا ۔ جبکہ مارکیٹ توقعات 3.9 فیصد تھی . Average Hourly Earnings میں 0.4 اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے .
گھریلو ملازمین اور صنعتی شعبے کے کانٹریکٹس۔
ایک ماہ کے معاشی دورانئے میں گھریلو ملازمین کے 2 لاکھ 29 ہزار نئے کانٹریکٹس جاری ہوئے جبکہ مارکیٹ توقعات 1 لاکھ 70 ہزار کی تھیں۔ لیکن Manufacturing Sector میں صرف 8 ہزار ملازمین بھرتی کئے گئے. US Nonfarm Payroll جاری ہونے پر Gold Price میں زبردست مندی دیکھی جا رہی ہے . جبکہ ڈیٹا ریلیز ہونے کے بعد US Bonds Yields دس پوائنٹس کی بحالی سے 4.42 فیصد پر آ گئیں،
رپورٹ کے تمام حصوں کا جائزہ لیں تو اسے مثبت اعداد و شمار کا مجموعہ قرار دیا جا سکتا ہے۔ جاری ہونیوالے کانٹریکٹس کی تعداد انتہائی حوصلہ افزاء رہی ہے۔ گھریلو ملازمین کی تعداد میں سابقہ رپورٹ میں کمی کے بعد رواں ماہ اضافہ ہوا ۔ جو معیشت اور معیار زندگی پر Inflation کے اثرات میں کمی کو ظاہر کر رہا ہے۔
رواں ہفتے Chairman fed کے کی تقریر اور Rate Cut Policy پر بحث سمیٹے جانے کے بعد یہ پہلی Non-Farm Payroll Report ہے ۔ اس طرح مئی 2024ء کا ۔یہ ڈیٹا Inflation کے Labor Market پر مرتب ہونیوالے مثبت اثرات کی نمائندگی کر رہا ہے.
Gold Price کا تکنیکی جائزہ.
تکنیکی اعتباز سے Gold اپنی تمام موونگ ایوریجز سے نیچے ٹریڈ کر رہا ہے .اسوقت یہ 2315 ڈالرز کی سطح پر اتار چڑھاؤ کا شکار ہے. اور Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹرسمنٹ حاصل کر چکا ہے
US Sessions کے دوران اس کا مجموعی منظرنامہ منفی ہے. 14 روزہ RSI اسوقت 20 کے قریب ہے جو کہ بحالی کے امکانات کی نمائندگی کر رہی ہے . اس سطح پر مضبوط ترین سپورٹ 2314 ہے .
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔