Gold Price میں تیزی، Geopolitical Tensions سے طلب میں اضافہ..

G 7 announced to transfer 50 billion Euro to Ukraine, Kremlin warned West for bitter results

G 7 اجلاس میں کئے گئے فیصلوں کے بعد Gold Price میں 2330 سے اوپر تیزی دیکھی جا رہی ہے . Geopolitical Tensions وسعت اختیار کرنے کے خدشے سے سنہری دھات کی طلب میں اضافہ ہوا ہے .

Russia کے 50 ڈالرز Ukraine کو دینے اور شدید روسی ردعمل سے بھی سرمایہ کار انتہائی محتاط انداز اپنائے ہوئے ہیں. Kremlin سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ نادان یورپ آگ سے کھل رہا ہے . جس سے اسکے ہاتھ جل جائیں گے.

Geopolitical Tensions کے Gold Price پر اثرات.

G 7 اجلاس میں کئے گئے فیصلوں کے بعد Gold Price میں 2330 سے اوپر تیزی دیکھی جا رہی ہے . Geopolitical Tensions وسعت اختیار کرنے کے خدشے سے سنہری دھات کی طلب میں اضافہ ہوا ہے ..

امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا کہ یہ روس کو ایک اور یاد دہانی ہے کہ "ہم پیچھے نہیں ہٹ رہے” لیکن Kremlin نے اس کے جواب میں سخت جوابی اقدامات کی دھمکی دی ہے۔ روسی ترجمان نے کہا کہ یورپ آگ سے کھل رہا ہے. جس سے بہت جلد اسکے ہاتھ جل جائیں گے.

یہ رقم شاید رواں سال میں نہ مل سکے تاہم اسے Ukraine War اور معیشت کی بحالی کے لیے ایک طویل المدتی حل قرار دیا جا رہا ہے۔

سربراہ اجلاس میں  ولادیمیر زیلنسکی اور امریکی صدر بائیڈن نے دونوں ممالک کے درمیان  10 سالہ دو طرفہ  معاہدے پر دستخط کیے. جسے کیف  نے تاریخی قرار دیا.

معاہدے میں یوکرین کو  فوجی اور تربیتی امداد دینے کا کہا ہے. لیکن اس میں United States کی جانب سے لڑنے کے لیے US Military بھیجنے کا وعدہ شامل نہیں ہے

Gold Price کا تکنیکی تجزیہ.

Gold چار گھنٹوں کے Trade Chart پر اپنی تمام Moving averages سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے .جو کہ  2310 ڈالرز سے 2325 کی  سطح کے درمیان ہیں. یہ  Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹرسمنٹ کا لیول ہے.  Asian Sessions  کے دوران اس کا مجموعی منظرنامہ مثبت  ہے.  اسکی 14 روزہ RSI اسوقت 70 کے قریب ہے. جو کہ خرید داری کا رجحان جاری رہنے کی نشاندہی کر رہا ہے.

Gold Price میں تیزی، Geopolitical Tensions سے طلب میں اضافہ..
Gold Price as on 14th June 2024

موجودہ سطح سے اوپر اسکی مزاحمتی حدیں 2334 ، 2344 اور 2354 جبکہ سپورٹ لیولز 2324 ، 2314 اور 2304 ہیں. پہلی مزاحمت عبور کرنے پر یہ 2350 اور اوپر کے لیولز کیلئے درکار اسٹرینتھ حاصل کر لے گا. جبکہ تیسری سپورٹ بریک ہونے پر یہ اپنی 20 روزہ موونگ ایوریج سے نیچے آ جائیگا. جس سے نیچے اسکا Bearish Chanel شروع ہو جاتا ہے.

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button