NZDUSD میں تیزی ، توقعات سے مثبت Caixin Services PMI جاری کر دی گئی.
New Zealand Dollar got advantage after Chinese Financial data, signifies expanding Imports
Caixin Services PMI جاری کر دی گئی، جس کے بعد NZDUSD میں تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے . Asian FX Sessions میں New Zealand Dollar کی طلب بڑھتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے . کیونکہ Data پانچ ماہ بعد Chinese Imports from New Zealand میں اضافے کو ظاہر کر رہی ہے .
گزشتہ روز ریلیز کئے جانیوالی US Jolts Jobs Openings کے بعد سے مارکیٹس میں سرمایہ کار محتاط انداز اختیار کئے ہوئے ہیں . تاہم Chinese Markets میں Kiwi Dollar کی خرید داری میں اضافہ ہوا ہے .
Chinese Caixin PMI Report کی تفصیلات۔
S&P Global کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں Purchase Managers Index ایک مرتبہ پھر منفی زون میں داخل ہو گیا اور اسکی ماہانہ ریڈنگ 54.5 فیصد آئی ہے۔ جبکہ اس سے قبل 52.8 فیصد کی پیشگوئی تھی۔ اگر اس کا تقابلہ اپریل کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ سطح 52.8 فیصد تھی۔
رپورٹ مرتب کرنے والی سروے ٹیم نے اپنے خصوصی نوٹ میں لکھا ہے کہ Chinese Economy بحالی کے دور سے گزر رہی ہے۔ جسے Global Markets میں طلب کے توازن اور معاشی سرگرمیوں میں کمی کے دباؤ کا سامنا ہے۔ Property Sector میں آنیوالے بحران اور تعمیراتی پروجیکٹس بند ہونے سے خام مال کی رسد کو Supply Shock کا سامنا ہے۔ اس کے باوجود جنوری میں China کے Manufacturing Sector کا معاشی کم بیک ناقابل یقین ہے . جس سے مستقبل میں Global Economy پر گہرے اثرات مرتب ہونے کی توقع ہے .
اعداد و شمار Chinese Markets میں تیار شدہ اشیاء کی اپنی لاگت سے نیچے کی سطح پر فروخت کے رجحان کہ عکاسی کر رہے ہیں۔ تاہم اعداد و شمار کے مطابق Manufacturing کی نسبت Services Sector کی صورتحال حوصلہ افزاء ہے.
چینی معیشت کے NZDUSD پر اثرات.
چین Australia اور New Zealand کا سب سے بڑا ٹریڈ پارٹنر ہے۔ ان دونوں ممالک کے ساتھ تجارتی حجم 85 ارب ڈالرز ماہانہ ہے۔ چینی صنعتی شعبہ ماہانہ 47 ارب ڈالرز کی Commercial Metals نیوزی لینڈ سے درآمد کرتا ہے۔ جو اس کی معیشت کا 42 فیصد بنتا ہے۔ اسی ٹریڈ سے NZD کی طلب پیدا ہوتی ہے۔
علاوہ ازیں United States کے ساتھ سپلائی ایشوز سامنے آنے پر 2nd Largest Economy in the World نے New Zealand اور Australian Dollars اپنی عالمی تجارت میں بطور کلیئرنگ کرنسیز استعمال کرنا شروع کئے ہیں۔ اسی وجہ سے چین اور اس سے جڑی خبریں اسی بناء پر ان ممالک کے Financial Indicators پر اثر انداز ہوتی ہیں.
NZDUSD کا تکنیکی جائزہ.
NZDUSD رپورٹ جاری ہونے کے بعد Asian FX Sessions کے دوران 0.6150 سے اوپر ٹریڈ کر رہا ہے۔ New Zealand Dollar کی یہ اہم ترین نفسیاتی سطح ہے یہاں سے اسکا Bullish Regression channel شروع ہو جاتا ہے۔ جس کا اختتامی پوائنٹ 0.6300 کے قریب ہے۔
ٹیکنیکی اعتبار سے چار گھنٹوں کے چارٹ پر NZD to USD اہم نفسیاتی ہدف کے لئے اسٹرینتھ جمع کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ مثبت ٹریگر بلز کو متحرک کر سکتا ہے واضح رہے کے اس سطح پر 20 روزہ موونگ ایوریج اور Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹریسمنٹ ہے لہذا یہ اسکا مستحکم زون تصور کیا جاتا ہے.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔