Silver Price میں مندی ، Geopolitical Tensions اور US PMI

Financial Reports and Middle East controversies are boosting demand for US Dollar

Silver Price میں مندی کی لہر آج دوسرے دن بھی جاری ہے . گزشتہ روز European Countries کی طرف سے Independent Palestinian State تسلیم کئے جانے کے بعد شروع ہونے والا فروخت کا رجحان آج US PMI Data ریلیز ہونے کے بعد وسعت اختیار کر گیا .

US Manufacturing PMI  کی رواں ماہ کیلئے ریڈنگ 51.5 فیصد رہی ۔ جبکہ اس سے قبل 50.7 کی توقع تھی۔ اسی طرح Composite Sector کا  انڈیکس 54.4 فیصد آیا ہے۔ جبکہ مارکیٹ توقعات 51.1 فیصد کی تھیں.

US Manufacturing PMI کے بعد Bonds Yields میں اضافہ.

S&P Global کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ماہ Services Sector کا انڈیکس 54.8 فیصد رہا۔ جبکہ معاشی ماہرین 52.3 فیصد کی پیشگوئی کر رہے تھے۔

اگر Manufacturing PMI کا جائزہ لیں تو اس شعبے کی ریڈنگ 51.5 فیصد رہی ۔ جبکہ اس سے قبل 50.7 کی توقع تھی۔ اسی طرح Composite Sector کا  انڈیکس 54.4 فیصد آیا ہے۔ جبکہ مارکیٹ توقعات 51.1 فیصد کی تھیں۔

مثبت  اعداد و شمار پر مشتمل رپورٹ سے US Economy پر Inflation کے اثرات میں کمی ظاہر ہو رہی ہے . جس سے Rates Cut Program مقررہ وقت سے پہلے شروع کئے جانے پر موجود غیر یقینی صورتحال میں کمی واقع ہوئی  . یہی وہ فیکٹر ہے جس سے Market Volume میں اضافہ ہوا اور Currencies میں خرید داری نظر آ رہی ہے

Geopolitical Tensions کے Silver Price پر اثرات.

European Region کی طرف سے Palestinian State تسلیم کرنے کے اعلان سے Commodities کے سرمایہ کار محتاط انداز اختیار کر گئے ہیں.

Israel نے Spain, Norway اور Ireland سے اپنے Ambassadors  بطور احتجاج واپس بلا لئے ہیں . اس صورتحال میں Middle East میں Geopolitical Tensions پیچیدہ ہوتی ہوئی نظر آ رہی ہیں.

Commodities بالخصوص Silver کا ردعمل معاشی ماہرین کیلئے حیران کن ہے . کیونکہ عام طور پر اس طرح کے حالات میں Precious Metals کی طلب بڑھ جاتی ہے.

Ireland نے بدھ کے روز اعلان کیا کہ وہ دیگر یورپی ممالک Spain اور Norway کے ساتھ مل کر 28 مئی کو ایک Independent Palestinian State کو باقاعدہ طور پر تسلیم کر لے گا۔

Irish Prime Minister سائمن ہیرس نے کہا کہ یہ ان تینوں ملکوں کا ایک مفقہ اقدام ہے۔ انہوں نے اسے Ireland اور Palestinians کے لیے ایک تاریخی اور اہم دن قرار دیا۔

Spanish government  نے بھی اعلان کیا ہے کہ وہ 28 مئی کو ایک آزاد اور Independent Palestinian State کو تسلیم کر لے گی۔

تکنیکی جائزہ.

US Sessions کے دوران Silver Price نفسیاتی ہدف 30 ڈالرز کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے .  . تکنیکی اعتباز سے Silver ابھی بھی  اپنی تمام موونگ ایوریجز  سے اوپر  ٹریڈ کر رہا ہے . تاہم  30.20 ڈالرز کی نفسیاتی سطح پر  یہ  Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹرسمنٹ بچانے کی کوشش کر رہا ہے

Silver کا مجموعی منظرنامہ منفی نظر آ رہا ہے . اسکا 14 روزہ RSI اسوقت وسطی نقطے کے قریب ہے جو کہ Correction جاری رہنے کی نشاندہی کر رہا ہے.

Silver Price میں مندی ، Geopolitical Tensions اور US PMI
Silver Price

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button