Silver Price میں بحالی ، Chinese Industrial Production جولائی میں تخمینوں سے بڑھ گئی.

Commercial and Precious Metals got advantage after upbeat Chinese Manufacturing data.

Chinese Industrial Production Report جاری کر دی گئی. جس کے توقعات سے مثبت اعداد و شمار ریلیز ہونے پر Silver Price میں بحالی دیکھی جا رہی ہے. 2nd Largest Economy in the World کے Manufacturing Sector کی سرگرمیوں میں اضافے سے Commercial اور Precious Metals کی طلب میں اضافہ ہوا. جس کا بھرپور ایڈوانٹیج نقرئی دھات نے حاصل کیا.

Chinese Industrial Report کے Silver Price پر اثرات.

National Bureau of Statistics کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک میں جولائی 2024 کے دوران Industrial Production میں 5.4% اضافہ ہوا جبکہ اس سے قبل معاشی ماہرین 4.5 فیصد کی توقع کر رہے تھے ، خیال رہے کہ جون   کے دوران  ایشیائی ملک میں یہ ریڈنگ  4.45 فیصد  رہی تھی جس سے Global Markets میں Deflation کے خدشے میں کمی آئی تھی.  گزشتہ ماہ Industrial activities بحال ہونے سے Recession کی افواہیں دم توڑتی ہوئی نظر آ رہی ہیں.

Silver وہ دھات ہے جو کہ نہ صرف زیورات بلکہ پیداواری شعبے میں بھی وسیع پیمانے پر استمعال کی جاتی ہے. ایشیائی ملک دنیا میں اسکا سب سے بڑا درآمد اور استمعال کنندہ ہے. اور اسکی سب سے زیادہ طلب Chinese Markets سے ہی پیدا ہوتی ہے. یہی وجہ ہے کہ معاشی بحالی کی خبروں سے اسکی خرید داری میں اضافہ ہوا.

Chinese Retail Sales Report کے نتیجے میں معاشی سرگرمیوں کی بحالی.

سب سے بڑا سرپرائز  آج جاری ہونیوالی Chinese Retail Sales Report میں اشیائے ضروریہ کی سیلز 2.7 فئصد رہی جبکہ اس سے قبل  2.6 فیصد کی توقع تھی۔ اس طرح جون کی نسبت جولائی کے دوران  عام لوگوں کی قوت خرید میں اضافہ ہوا۔ یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ گزشتہ ماہ ملک میں Unemployment کی شرح  5.0 فیصد رہی  ہے۔ جو کہ جون میں 5.2 فیصد تھی ۔ ان نمبرز سے بھی Chinese Economy کا مثبت منظرنامہ نمایاں ہو رہا ہے. جس کے نتیجے میں Silver سمیت تمام Commodities کی طلب میں اضافہ ہوا.

تکنیکی جائزہ.

Asian Sessions کے دوران Silver Price نفسیاتی ہدف 27.50 ڈالرز سے اوپر ٹریڈ کر رہی ہے. تکنیکی اعتباز سے یہ اپنی 20SMA  کے بالکل قریب ہے. جس سے اوپر نقرئی دھات کا Bullish Regression Chanel شروع ہو جاتا ہے.

Silver Price میں بحالی ، Chinese Industrial Production جولائی میں تخمینوں سے بڑھ گئی.
Silver Price during Asian Sessions

موجودہ سطح پر اسکے سپورٹ لیولز 27.60 ، 27.40 اور 27.30 جبکہ مزاحمتی حدیں 27.75 ، 27.90 اور 28.05 ہیں . اسکا Relative Strength Index بھی 40 کے قریب موجود ہے. جو کہ اوور سولڈ ایریا سے نیچے ہے . یہاں سے اس میں خرید داری کا رجحان جاری رہنے کی توقع ہے . تیسری مزاحمتی حد عبور کرنے پر ااسے سائیڈ لائن سرمایہ کاروں کی سپورٹ بھی حاصل ہو جائیگی.

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button