USDCHF کی قدر میں مندی، گزشتہ ہفتے SNB Sight Deposits میں کمی.

Swiss Franc surged on chances of Holding Policy Rates by Swiss National Bank

SNB Sight Deposits Report ریلیز ہونے کے بعد Swiss Franc میں مندی ریکارڈ کی جا رہی ہے .  ڈیٹا سامنے آنے کے بعد  Swiss Economy کا منفی منظرنامہ سامنے آیا. اور اس کے نتیجے میں  Swiss Franc کی طلب European Sessions کے دوران بڑھ گئی . اس دوران USDCHF اپنی گزشتہ ہفتے کی Gains کھوتا ہوا دکھائی دیا . 

SNB Sight Deposits Report اور Swiss Franc کا ردعمل.

Swiss National Bank  کے جاری کردہ اعداد و شمار میں گزشتہ ہفتے  SNB Sight Deposits کا حجم 457.4 بلیئن فرانک رہا۔ جبکہ اس سے قبل 462.2 بلیئن کی پیشگوئی تھی۔ واضح رہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں یہ ریڈنگ 477.4 بلیئن فرانک رہی تھی۔ اس طرح Global Banking Crisis کے بعد معیشت میں  Foreign Investment کا منفی حجم دیکھا جا رہا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ Swiss Franc آج اہم Currencies کے خلاف قدر بحال کرنے میں کامیاب ہوا ہے.

گزشتہ سال مارچ میں ریاست California سے تعلق رکھنے والے تین Multinational Banks کے دیوالیہ ہونے کا سلسلہ یورپ تک وسعت اختیار کر گیا تھا. اور اس کے نتیجے میں دنیا کا قدیم ترین معاشی ادارہ Credit Suisse بینک لیکوئیڈٹی کا دباؤ برداشت نہ کرتے ہوئے ڈیفالٹ کر گیا تھا۔ تاہم حالیہ عرصے کے دوران سوئس نظام زر دوبارہ مستحکم ہونے کی کوشش کرتا ہوا نظر آ رہا ہے . ۔

خیال رہے کہ Swiss Central Bank ماہانہ کی بجائے کوارٹرلی بنیادوں پر Monetary Policy کا جائزہ لیتا ہے۔ Swiss Banking Industry کو دنیا میں سب سے مضبوط سمجھا جاتا ہے۔ اور Credit Suisse Crisis  سے اس کے بکھرنے کا خدشہ پیدا ہو گیا تھا۔ لیکن SNB نے اپنی کامیاب اسٹریٹیجی سے اس پر قابو پا لیا ہے۔

Switzerland کی موجودہ معاشی صورت حال

سوئٹزرلینڈ کی معیشت دنیا کی مستحکم اور ترقی یافتہ معیشتوں میں سے ایک ہے ۔ اپنے مضبوط مالیاتی نظام، ترقی یافتہ صنعت، اور اعلیٰ معیار زندگی کی وجہ سے یہ ملک عالمی اقتصادی منظرنامے میں ایک اہم کردار ادا کرتا ہے۔ بینکنگ کے شعبے میں یہ دنیا کے بہترین مقامات میں شامل ہے. Swiss Fiscal System کی شفافیت اور گاہکوں کی معلومات کی حفاظت نے اسے عالمی سرمایہ کاروں کے لئے ایک محفوظ پناہ گاہ بنایا ہے

گزشتہ تین سالوں میں  Swiss Economy کئی چیلنجز اور مواقع کا سامنا کر رہی ہے۔ بالخصوص Ukraine پر Russia کی طرف سے حملے کے بعد سے یہ ایک ٹرانزیشنل دور سے گزر رہا ہے. کئی عشروں میں پہلی بار Headline Inflation دوہرے ہندسے میں ریکارڈ کی گئی. اور Swiss Labor Market بھی معمول سے کم ملازمتیں پیدا کر رہی ہے.

USDCHF کا ردعمل

ڈیٹا جاری ہونے کے بعد Swiss Franc کی قدر میں تیزی دکھائی دے رہی ہے. جبکہ اس کے مقابلے میں USD آج European Sessions  کے دوران  نفسیاتی ہدف 0.850 کے قریب  ٹریڈ کر رہا ہے.

USDCHF 28TH October 2024
USDCHF 28TH October 2024

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button