USDJPY کی قدر 150 سے اوپر مستحکم ، Japanese Unemployment جنوری میں 2.4 فیصد پر آ گئی
Japanese Yen lost ground in Asian Session after Japanese Labour Market Report released according to expectations
USDJPY کی قدر 150 سے اوپر مستحکم نظر آ رہی ہے . جس کی بنیادی وجہ Japanese Unemployment کا جنوری میں 2.4 فیصد پر آ جانا ہے . توقعات کے مطابق Japanese Labour Market Report ریلیز ہونے کے بعد Asian Sessions کے دوران Japanese Yen کی طلب میں کمی واقع ہوئی.
Japanese Employment Report کس طرح سے USDJPY پر اثر انداز ہوئی؟
آج Japanese Department of Statistics کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جنوری 2024 میں ایشیائی ملک کی Labour Market میں 15 ہزار ملازمتوں کا اضافہ ہوا ، جبکہ اس سے قبل معاشی ماہرین اتنی ہے توقع کر رہے تھے . اگر ان اعداد و شمار کا تقابلہ دسمبر 2023 کے ساتھ کیا جائے تو سابقہ ریڈنگ 7 ہزار کی رہی تھی.
رپورٹ کا اہم ترین حصہ Unemployment Rate ہے. جو کہ 2.4 فیصد رہا. جبکہ مارکیٹ توقعات اتنی ہے تھیں . تاہم Bank of Japan کے سربراہ کازو اویدہ نے کہا ہے کہ طویل عرصے سے ملکی مارکیٹ ملازمتوں کے کم مواقع پیدا کر رہی ہے جو کہ Inflation کے منفی اثرات کی عکاسی کر رہی ہے.
Governor BOJ کا بیان Labour market میں اصلاحات کی فوری ضرورت .؟
Bank of Japan کے گورنر کازو اویدہ نے Japanese Prime Minister کشیدا کو لکھے گئے خط میں Inflation کنٹرول کرنے کے لئے فوری اقدامات پر زور دیا ہے ، جن میں wages میں اضافہ اور Economic Outlook پر نظر ثانی شامل ہیں. انہوں نے وزیر اعظم کو جاپانی معیشت کی صورتحال اور اس پر Global Financial Crisis کے اثرات بارے تفصیل سے آگاہ کیا ہیں .
گورنر اویدہ نے ملازمتوں کے مواقع پر بات چیت کی . انہوں نے مفصل انداز میں وزیر اعظم کو بتایا کہ Jobs Opportunities اور Wages میں اضافہ دو الگ الگ پہلو ہیں پہلے کا تعلق Growth Rate اور دوسرا Inflation سے مشروط ہوتا ہے . کازو اویدہ نے مزید کہا کہ جب Headline Inflation کی شرح 2 فیصد کے مقرر کردہ ہدف تک آ جائیگی تب Labor Market خود کار نظام کے تحت Wages میں اضافہ کر دے گی. تاہم اس کے لئے حکومتی سطح پر ریفارمز کی ضرورت ہے .
مارکیٹ کی صورتحال.
Asian Sessions کے دوران US Dollar مستحکم نظر آیا ۔ اس طرح یہ North کی جانب جھکتا ہوا دکھائی دے رہا ہے ۔ اس منظر نامے کے ساتھ یہ 150 کی نفسیاتی سطح پر مسلسل تیسرے روز ٹریڈ کر رہا ہے ۔ 14 روزہ RSI وسطی نقطے سے اوپر اوور سولڈ کنڈیشنز کو ظاہر کرتے ہوئے Correction شروع ہونے کی نشاندہی کر رہا ہے.
ٹیکنیکی انڈیکیٹرز کی یہ ریڈنگ محدود رینج میں ٹریڈ اور Correction شروع ہونے کی نشاندہی کر رہے ہیں۔ اسکے سپورٹ لیولز 150.20 , 149.60 اور 149.20 ہیں جبکہ مزاحمتی حدیں 150.80 , 151.30 اور 151.80 ہیں۔ تیسری مزاحمت عبور کرنے پر اس کے لئے 152 اور اوپر کے لیولز کے لئے دروازہ اوپن ہو جائیگا.
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔