USDJPY چار ماہ کی کم ترین سطح پر، توقعات کے برعکس BOJ Monetary Policy کا اعلان.
US Dollar lost ground after unexpected decision by Bank of Japan during European Sessions
BOJ Monetary Policy کے غیر متوقع فیصلے سے USDJPY چار ماہ کی کم ترین سطح پر آ گیا . ایک ماہ کے دوران بیانات کے باوجود کئے گئے فیصلے سے Japanese Yen کی طلب میں شدید کمی واقع ہوئی.
BOJ Monetary Policy کا جائزہ.
Bank of Japan کی Monetary Policy کا اعلان کر دیا گیا. کئی روز سے Negative Interest Rate ختم کرنے کی افواہوں اور بیانات کے برعکس مرکزی بورڈ نے Ultra Easing Policy ختم کرتے ہوئے Terminal Rates میں 25 بنیادی پوائنٹس کا اضافہ کر دیا کی. پریس ریلیز کے مطابق گورنر کازو اویڈہ نے معاشی صورتحال کے مطابق فیصلے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا. کہ وہ تمام Monetary Tools استمعال کرتے ہوئے Yen کو ضروری سپورٹ دیں گے .
بتاتے چلیں کہ Bank of Japan دنیا کا واحد Central Bank ہے جس نے Japanese Monetary Policy کو منفی سطح پر برقرار رکھا ہوا ہے اسی وجہ سے یہ عالمی اداروں کی طرف سے تنقید کی زد میں رہا ہے .
Bank of Japan کے گورنر کازو اوئییدہ نےگزشتہ روز کہا تھا کہ Board of Governors کے اجلاس میں Negative Interest Rate ختم کرنے پر غور کیا جا رہا ہے تا کہ Inflation کو 2 فیصد کے مقررہ ہدف تک لایا جا سکے ، انکا یہ بیان سابقہ جاپانی موقف کی نفی کر رہا تھا . کیونکہ اس سے قبل Ukraine پر روسی حملے کے بعد سے لے کر اب تک Japanese Central Bank نے دنیا کے دیگر بنکوں کے برعکس انتہائی نرم پالیسی اختیار کئے رکھی . جس کے منفی اثرات Japanese Yen پر مرتب ہوئے
USDJPY کا تکنیکی تجزیہ.
Asian Sessions کے دوران US Dollar میں منفی رجحان نظر آیا ۔ اس طرح یہ South کی جانب جھکتا ہوا دکھائی دے رہا ہے . ۔ اس منظر نامے کے ساتھ یہ 150 کی نفسیاتی سطح سے نیچے آ گیا ہے ۔ 14 روزہ RSI وسطی نقطے سے کے قریب پر منفی ریلی جاری رہنے کی نشاندہی کر رہا ہے۔
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔