عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں اضافہ

عالمی مارکیٹ میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران خام تیل ( Crude Oil ) اور دیگر پیٹرولیم مصنوعات ( Petroleum Products ) کی قیمتوں میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ امریکی برینٹ آئل( American Brent Oil ) 3 ڈالرز اضافے کے ساتھ 93.17 ڈالرز جبکہ ڈبلیو۔ٹی۔آئی آئل ( W.T.I Oil ) 4 ڈالر اضافے کے بعد 87 ڈالرز فی بیرل پر فروخت ہو رہا ہے۔ امریکی ہیٹنگ آئل 94.57 ڈالرز فی سو لٹر پر پہنچ گیا ہے۔ اسی طرح دیگر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button