Silver Price میں 27 ڈالرز سے اوپر بحالی ، US Bonds Yields میں 13 پوائنٹس کی مندی

Downbeat Producers Price Index squeezed demand for US Dollar

Silver Price آج 27 ڈالرز سے اوپر مستحکم نظر آ رہی ہے . گزشتہ رات سے نقرئی دھات کی قدر میں 1 فیصد سے زائد بحالی ہوئی ، جس کی بنیادی وجوہات US Financial Data اور Blinken’s visit to China ہیں . US Secretary of the State اپنے دورے کے دوران China-US Trade issues کے بارے میں Chinese Leadership سے بات چیت کریں گے.

US Financial Data کے بعد Commodities پر کیا اثرات مرتب ہوئے؟

گزشتہ روز جاری کئے جانیوالی US PPI Report کے بعد Silver سمیت تمام Commodities کی قیمتوں میں بحالی کی لہر ریکارڈ کی گئی . جبکہ US Dollar Index اور اس سے منسلک 10 سالہ مدت کی US Bonds Yields ایک ہفتے کی کم ترین سطح پر آ گئے.

S&P Global کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق رواں ماہ Services Sector کا انڈیکس 50.9 فیصد رہا۔ جبکہ معاشی ماہرین 52 فیصد کی پیشگوئی کر رہے تھے۔

اگر Manufacturing PMI کا جائزہ لیں تو اس شعبے کی ریڈنگ 49.9 فیصد رہی ۔ جبکہ اس سے قبل 52.7 کی توقع تھی۔ اسی طرح Composite Sector کا  انڈیکس 50.9 فیصد آیا ہے۔ جبکہ مارکیٹ توقعات 52.1 فیصد کی تھیں۔

ملے جلے اعداد و شمار پر مشتمل رپورٹ سے US Economy پر Inflation کے گہرے اثرات کی نشاندہی ہو رہی ہے . جس سے Rates Cut Program مقررہ وقت سے پہلے شروع کئے جانے کے امکانات میں اضافہ ہوا ہے . یہی وہ فیکٹر ہے جس سے Market Volume میں اضافہ ہوا اور Silver سمیت تمام Commodities میں خرید داری نظر آ رہی ہے.

Antony Blinken کا دورہ چین اور China-US Trade issues پر متوقع بات چیت.

US Secretary of the State اپنے اہم ترین دورے پر آج Beijing پہنچ رہے ہیں . انکا یہ دورہ ایسے وقت میں ہو رہا ہے جبکہ محض دو روز قبل US Sanctions on Chinese Companies کے ردعمل میں Chinese Commerce Ministry نے US Commodities کی درآمدات پر 43 فیصد Taxes عائد کرنے کا اعلان کیا تھا.

معاشی ماہرین انکے اس دورے کو انتہائی اہمیت دے رہے ہیں https://newsinsight24.com کے مطابق اپنے Blinken Visit to China میں اس حوالے سے اہم بات چیت متوقع ہے  خیال رہے کہ رواں ہفتے کے آغاز پر Chinese Policies towards US میں ہونیوالی تبیلوں سے Global Markets میں سرمایہ کار انتہائی محتاط انداز اختیار کر گئے تھے اور Risk Factor میں اضافے سے شدید گراوٹ ریکارڈ کی گئی .

خبر سامنے آنے کے بعد Precious Metals سمیت تمام Commodities اور Currencies میں بحالی کی لہر دیکھی گئی جس کا تسلسل ابھی تک جاری ہے.

Silver Price کا تکنیکی تجزیہ.

Asian Sessions کے دوران Silver Price کی قدر 27 ڈالرز  کے نفسیاتی ہدف سے اوپر مستحکم نظر آ رہی ہے  . جو کہ رواں ہفتے اسکی بلند ترین سطح ہے.

تکنیکی اعتباز سے Silver  اپنی تمام موونگ ایوریجز  سے اوپر  ٹریڈ کر رہا ہے . جبکہ 26.80 ڈالرز کی نفسیاتی سطح سے اوپر اس نے Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹرسمنٹ حاصل کر لی ہے .Asian Session  کے آغاز پر  Silver کا مجموعی منظرنامہ مثبت نظر آ رہا ہے . اسکا 14 روزہ RSI اسوقت وسطی نقطے کے قریب ہے جو کہ اوپر کی طرف ریلی کی نشاندہی کر رہا ہے.

Silver Price میں 27 ڈالرز سے اوپر بحالی ، US Bonds Yields میں 13 پوائنٹس کی مندی
Silver Price

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button