Gold Price میں بحالی، توقعات سے مثبت US Nonfarm Payroll ریلیز.

US Labor Market posted 2 Lac 27 thousand jobs, raised uncertainty on Rates Cut

US Nonfarm Payroll جاری ہونے پر Gold Price میں بحالی ریکارڈ  جا رہی ہے . جبکہ  US Dollar Index نفسیاتی سطح 105.64 کی سطح پر آ گیا ہے. تاہم  Stocks میں مندی دیکھی جا رہی ہے . کیونکہ ڈیٹا کئی ماہ کے وقفے سے Inflationary Shock ظاہر کر رہا ہے. جس سے Rates Cut بارے غیر یقینی صورتحال پیدا ہوئی اور Safe Haven Assets کی طلب میں اضافہ ہوا.

US Nonfarm Payroll Report کی تفصیلات۔

US Bureau of Labor Statistics کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں نومبر کے دوران  US Labor Market میں توقعات کے برعکس 2 لاکھ 27 ہزار نئی ملازمتوں کا اضافہ ہوا۔ جبکہ اس سے قبل 2 لاکھ کی پیشگوئی تھی۔ اگر اس کا تقابلہ سابقہ اعداد و شمار   سے کریں تو ستمبر میں 12 ہزار نئی ملازمتوں کا اضافہ ہوا تھا  ۔ بعد ازاں نظر ثانی شدہ ڈیٹا میں یہ 30 ہزار پر آ گئی تھی..

US Nonfarm Payroll Statement for the month of November.
US Nonfarm Payroll Statement for the month of November.

Unemployment Rate اور Average Hourly Earnings میں اضافہ۔

رہورٹ کی Headline  توقعات سے انتہائی مثبت رہی. لیکن Unemployment Rate تاہم توقعات کے مطابق 4.2 فیصد پر آ گیا. . دوسری طرف  Average Hourly Earnings میں بھی پیشگوئیوں کے مطابق 0.4 اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے .

US Nonfarm Payroll جاری ہونے پر Gold Price میں تیزی دیکھی جا رہی ہے . جبکہ  US Dollar Index نفسیاتی سطح 103.89 کی سطح پر آ گیا ہے. تاہم  Stocks میں شدید مندی دیکھی جا رہی ہے . کیونکہ ڈیٹا کئی ماہ کے وقفے سے Inflationary Shock ظاہر کر رہا ہے. جس سے Rates Cut بارے غیر یقینی صورتحال پیدا ہوئی اور Safe Haven Assets کی طلب میں اضافہ ہوا.

 

US Nonfarm Payroll Analysis till November 2024
US Nonfarm Payroll Analysis till November 2024

گھریلو ملازمین اور صنعتی شعبے کے کانٹریکٹس۔

ایک ماہ کے معاشی دورانئے میں گھریلو ملازمین کے 3 لاکھ 55 ہزار نئے کانٹریکٹس کینسل کئے گئے  جبکہ مارکیٹ توقعات 1 لاکھ 70 ہزار کے اضافے کی تھیں۔ ادھر Manufacturing Sector میں خلاف توقع  22  ہزار ملازمین کا اضافہ ہوا . US Nonfarm Payroll جاری ہونے پر Gold Price میں  تیزی دیکھی جا رہی ہے . جبکہ ڈیٹا ریلیز ہونے کے بعد US Bonds Yields دس  پوائنٹس کمی سے 4.20 فیصد پر آ گئیں،

رپورٹ کے تمام حصوں کا جائزہ لیں تو اسے انتہائی مثبت اعداد و شمار کا مجموعہ قرار دیا جا سکتا ہے۔  جاری ہونیوالے کانٹریکٹس کی تعداد میں اضافہ  حیران کن ہے۔  لیکن صنعتی  ملازمین کی تعداد  امریکہ میں آنیوالے سمندری طوفان کا نتیجہ قرار دی جا رہی ہے  ۔ یہ پہلو معیشت اور معیار زندگی پر Inflation کے اثرات میں اضافے کو ظاہر کر رہی ہے.

Gold Price کا تکنیکی جائزہ.

تکنیکی اعتباز سے Gold ابھی بھی اپنی تمام موونگ ایوریجز  سے نیچے  ٹریڈ کر رہا ہے .اسوقت یہ  2640 ڈالرز کی  سطح  پر آ گیا ہے. اور  یہ Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹرسمنٹ حاصل کرنے کی کوشش کر رہا ہے.

US Sessions  کے دوران اس کا مجموعی منظرنامہ nیوٹرل  ہے.  14 روزہ RSI اسوقت 60  کے قریب ہے جو کہ بحالی کے امکانات کی نمائندگی کر رہی ہے . اس سطح پر مضبوط ترین سپورٹ 2730 ہے .

Gold Price as on 6th December 2024 during US FX Sessions
Gold Price as on 6th December 2024 during US FX Sessions

 

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button