Gold Price میں تیزی، توقعات سے مثبت US Nonfarm Payroll Report ریلیز.

US Labor Market posted 2 lac 6 thousand jobs, surged demand for Commodities

US Nonfarm Payroll جاری ہونے پر Gold Price میں زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے . جبکہ  US Bonds Yields دس پوائنٹس کی کمی سے 4.12 فیصد پر آ گئیں، جس کے نتیجے میں Commodities  اور Stocks کی طلب میں US Session کے دوران اضافہ ہوا.

US Nonfarm Payroll Report کی تفصیلات۔

US Bureau of Labor Statistics کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ میں جون کے دوران  US Labor Market میں 2 لاکھ 6 ہزار نئی ملازمتوں کا اضافہ ہوا۔ جبکہ اس سے قبل 1 لاکھ 90 ہزار کی پیشگوئی تھی۔ اگر اس کا تقابلہ سابقہ اعداد و شمار   سے کریں تو مئی میں 1 لاکھ 90 ہزار نئی ملازمتوں کا اضافہ ہوا تھا  ۔ بعد ازاں نظر ثانی شدہ ڈیٹا میں یہ  1 لاکھ 85 ہزار پر آ گئی تھی..

Gold Price میں تیزی، توقعات سے مثبت US Nonfarm Payroll Report ریلیز.
US Nonfarm Payroll Report

Unemployment Rate اور Average Hourly Earnings میں اضافہ۔

رہورٹ کی Headline  توقعات سے مثبت رہی لیکن  Unemployment Rate توقعات کے برعکس  4.1 فیصد پر آ گیا ۔ جبکہ مارکیٹ توقعات 4.0 فیصد تھی .  Average Hourly Earnings میں 0.3 اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے .

گھریلو ملازمین اور صنعتی شعبے کے کانٹریکٹس۔

ایک ماہ کے معاشی دورانئے میں گھریلو ملازمین کے 1 لاکھ 16 ہزار نئے کانٹریکٹس جاری ہوئے جبکہ مارکیٹ توقعات 4 لاکھ 8 ہزار کی تھیں۔ لیکن  Manufacturing Sector میں 6 ہزار ملازمین نکالے گئے. US Nonfarm Payroll جاری ہونے پر Gold Price میں زبردست تیزی دیکھی جا رہی ہے . جبکہ ڈیٹا ریلیز ہونے کے بعد US Bonds Yields دس  پوائنٹس کمی سے 4.12 فیصد پر آ گئیں،

رپورٹ کے تمام حصوں کا جائزہ لیں تو اسے ملے جلے اعداد و شمار کا مجموعہ قرار دیا جا سکتا ہے۔  جاری ہونیوالے کانٹریکٹس کی تعداد انتہائی حوصلہ افزاء  رہی ہے۔  گھریلو ملازمین کی تعداد میں سابقہ رپورٹ میں  اضافے کے بعد رواں ماہ کمی  ہوئی ۔ یہ پہلو معیشت اور معیار زندگی پر Inflation کے اثرات میں اضافے کو ظاہر کر رہی ہے.

رواں ہفتے  Chairman fed کے کی تقریر  اور Rate Cut Policy پر  بحث سمیٹے جانے کے بعد یہ پہلی Non-Farm Payroll Report ہے ۔ اس طرح جون 2024ء کا ۔یہ ڈیٹا Inflation کے Labor Market پر مرتب ہونیوالے ملے جلے اثرات کی نمائندگی کر رہا ہے.

Gold Price کا تکنیکی جائزہ.

تکنیکی اعتباز سے Gold  اپنی تمام موونگ ایوریجز  سے اوپر  ٹریڈ کر رہا ہے .اسوقت یہ  2379 ڈالرز کی  سطح  پر آ گیا ہے. اور  اس نے Fibonacci کی 61.8 فیصد ریٹرسمنٹ حاصل کر چکا ہے

Gold Price میں تیزی، توقعات سے مثبت US Nonfarm Payroll Report ریلیز.
US Nonfarm Payroll Report

US Sessions  کے دوران اس کا مجموعی منظرنامہ مثبت  ہے.  14 روزہ RSI اسوقت 75  کے قریب ہے جو کہ بحالی کے امکانات کی نمائندگی کر رہی ہے . اس سطح پر مضبوط ترین سپورٹ 2374 ہے .

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button