خام تیل کی قدر میں کمی۔

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی ہے۔رواں ہفتے کے آغاز سے خام تیل کی قیمتوں میں خاصی تیزی دیکھی جا رہی تھی لیکن آج امریکی ڈالر پر دباؤ اور اوپیک کی ستمبر کے پہلے ہفتے کے دوران متوقع میٹنگ کی خبروں کے بعد خام تیل کی قدر میں تین ڈالر تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ جس کے بعد امیریکن برینٹ آئل 100 ڈالرز فی بیرل جبکہ ڈبلیو۔ٹی۔آئی آئل 94 ڈالرز فی بیرل کی سطح پر آ گیا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button