Chart Pro 👤 لاگ ان (Login)

Category

PSX اسٹاک

132 مضامین

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، KSE-100 انڈیکس 175 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کرگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی، KSE-100 انڈیکس 175 ہزار پوائنٹس سے تجاوز کرگیا

1. Pakistan Stock Exchange (PSX) میں مسلسل دوسرے روز تیزی برقرار رہی، جبکہ KSE100 Index ابتدائی کاروبار میں 3,334 پوائنٹس بڑھ کر 175,347.48 کی سطح پر پہنچ گیا۔ 2. Brent Crude Oil کی قیمت تقریباً 94 ڈالر فی بیرل تک گرنے سے پاکستان کے درآمدی اخراجات، مہنگائی اور Current Account پر دباؤ کم ہونے کی توقعات مضبوط ہوئیں۔ 3. US Midterm Elections میں ڈیموکریٹس کی کامیابی کے بعد امریکہ اور ایران کے درمیان سفارتی پیش رفت اور مشرق وسطیٰ میں جنگی کشیدگی کم ہونے کی امیدوں نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو سہارا دیا۔ 4. PSX میں بینکنگ، سیمنٹ، آٹو موبائل اور توانائی کے شعبوں میں خریداری دیکھی گئی، جبکہ عالمی Stock Markets میں بھی مختلف رجحانات سامنے آئے۔ 5. KSE100 Index کے Bullish Trend کا تسلسل عالمی Oil Prices، مشرق وسطیٰ کی صورتحال، ملکی Inflation، Interest Rates اور کمپنیوں کے مالیاتی نتائج پر منحصر ہوگا۔

Adeel khalid ·
PSX میں فروخت کا دباؤ، عالمی مالیاتی خدشات اور مشرق وسطی کے حالات
PSX میں فروخت کا دباؤ، عالمی مالیاتی خدشات اور مشرق وسطی کے حالات

پاکستان اسٹاک ایکسچینج PSX میں آج کاروباری ہفتے کے پہلے روز مندی کا رجحان غالب رہا، جہاں بینکنگ، توانائی، سیمنٹ اور آٹوموبائل کے اہم اسٹاکس میں فروخت نے بینچ مارک انڈیکس کو 600 پوائنٹس سے زیادہ نیچے دھکیل دیا

Adeel khalid ·
PSX میں کاروباری دن کا مثبت اختتام، KSE100 انڈیکس میں 1269 پوائنٹس کا اضافہ
PSX میں کاروباری دن کا مثبت اختتام، KSE100 انڈیکس میں 1269 پوائنٹس کا اضافہ

PSX میں آج خریداری کا رجحان غالب رہا، جس کے نتیجے میں KSE100 انڈیکس 1269 پوائنٹس کے اضافے سے 165,736.76 پوائنٹس پر بند ہوا۔ ٹیکسٹائل اسپننگ، آٹوموبائل اور فرٹیلائزر شعبوں میں نمایاں تیزی نے مارکیٹ کو سہارا دیا

Adeel khalid ·
PSX میں کاروباری دن کا مثبت اختتام، عالمی مارکیٹس کے اثرات۔
PSX میں کاروباری دن کا مثبت اختتام، عالمی مارکیٹس کے اثرات۔

PSX میں تیزی کا رجحان مسلسل دوسرے روز بھی برقرار رہا، جہاں KSE100 انڈیکس نے 1,428 پوائنٹس سے زائد اضافے کے ساتھ سرمایہ کاروں کی توجہ حاصل کر لی۔ PSX میں بینکنگ، توانائی، سیمنٹ اور ٹیکنالوجی کے شعبوں میں خریداری نے مارکیٹ کو سہارا دیا

Adeel khalid ·
PSX  میں 1,500 پوائنٹس کی گراوٹ، سعودی عرب اور حوثی کشیدگی سے سرمایہ کار محتاط
PSX میں 1,500 پوائنٹس کی گراوٹ، سعودی عرب اور حوثی کشیدگی سے سرمایہ کار محتاط

پاکستان اسٹاک مارکیٹ PSX میں جمعہ کے روز شدید دباؤ دیکھا گیا، جہاں KSE100 Index نمازِ جمعہ کے وقفے تک 1,335 پوائنٹس سے زیادہ نیچے آگیا، جبکہ دن کے آخر تک انڈیکس میں گراوٹ 1,500 پوائنٹس سے تجاوز کر گئی

Adeel khalid ·
PSX میں فروخت کا دباؤ برقرار، KSE100 انڈیکس 1335 پوائنٹس گر گیا
PSX میں فروخت کا دباؤ برقرار، KSE100 انڈیکس 1335 پوائنٹس گر گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نماز جمعہ کے وقفے سے قبل فروخت کا دباؤ برقرار رہا اور KSE100 Index ایک ہزار 335 پوائنٹس سے زیادہ گر گیا۔ عالمی مارکیٹس میں کمزوری، خام تیل کی بلند قیمتوں اور مشرق وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی کشیدگی نے سرمایہ کاروں کے اعتماد کو متاثر کیا

Adeel khalid ·
PSX میں دن کا مندی سے آغاز، مشرق وسطی کے بگڑتے حالات  اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ
PSX میں دن کا مندی سے آغاز، مشرق وسطی کے بگڑتے حالات اور تیل کی قیمتوں میں اضافہ

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں آج دن کے آغاز سے ہی فروخت کا دباؤ بڑھ گیا، جس کے نتیجے میں PSX کا بینچ مارک KSE100 انڈیکس 855 پوائنٹس سے زیادہ گر گیا۔ آٹو موبائل، سیمنٹ، توانائی اور بینکنگ سمیت اہم شعبوں کے اسٹاکس میں مندی نے مارکیٹ کی کارکردگی کو متاثر کیا،

Adeel khalid ·
PSX میں معمولی تیزی، ، بینکنگ اور آئل اسٹاکس میں خریداری
PSX میں معمولی تیزی، ، بینکنگ اور آئل اسٹاکس میں خریداری

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج منگل کی کاروباری سرگرمیوں کے ابتدائی اوقات میں خریداری کا رجحان دیکھا گیا، جس کے نتیجے میں بینچ مارک KSE100 انڈیکس تقریباً 200 پوائنٹس کی بہتری کے ساتھ 166,000 پوائنٹس کی سطح سے اوپر رہا

Adeel khalid ·
PSX میں نئے کاروباری ہفتے کا مندی سے آغاز، ایشیائی مارکیٹس میں فروخت کی لہر۔
PSX میں نئے کاروباری ہفتے کا مندی سے آغاز، ایشیائی مارکیٹس میں فروخت کی لہر۔

پاکستان سٹاک ایکسچینج (PSX) میں کاروباری ہفتے کے آغاز پر ہی فروخت کا شدید دباؤ دیکھا گیا۔ بینچ مارک KSE100 انڈیکس ابتدائی منٹوں میں ہی 350 پوائنٹس سے زائد گر گیا، جس سے مارکیٹ میں سرمایاکاروں کی تشویش میں اضافہ ہوا۔

Adeel khalid ·
PSX  میں کاروباری دن کا اتار چڑ ھاؤ کے بعد مثبت اختتام
PSX میں کاروباری دن کا اتار چڑ ھاؤ کے بعد مثبت اختتام

جمعہ کی صبح ابتدائی کاروباری سیشن میں بینچ مارک KSE100 انڈیکس میں تقریباً 400 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا تھا۔ تاہم اسکے بعد دن بھر ٹریڈنگ والیوم کی کمی کے باعث زیادہ تر سرمایہ کار سائیڈ لائن دکھائی دیئے

Adeel khalid ·
PSX  میں پہلے سیشن کے دوران تیزی، چیئرمیں فیڈ کے بیانات اور عالمی مارکیٹس کے اثرات
PSX میں پہلے سیشن کے دوران تیزی، چیئرمیں فیڈ کے بیانات اور عالمی مارکیٹس کے اثرات

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خریداروں کی مسلسل دلچسپی کی بدولت مارکیٹ میں مثبت رحجان غالب ہے۔ جمعہ کی صبح ابتدائی کاروباری سیشن میں بینچ مارک KSE100 انڈیکس میں تقریباً 400 پوائنٹس کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا

Adeel khalid ·
PSX میں دن کا مثبت آغاز: عالمی مارکیٹس اور افراطِ زر کے اثرات
PSX میں دن کا مثبت آغاز: عالمی مارکیٹس اور افراطِ زر کے اثرات

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں خریداروں کا اعتماد برقرار ہے، جہاں KSE100 انڈیکس میں مسلسل مثبت رجحان دیکھا جا رہا ہے۔ جمعرات کی صبح ابتدائی منٹوں میں ہی انڈیکس نے تقریباً 300 پوائنٹس کی پیشرفت درج کی، جس کے بعد انڈیکس 165716 کی سطح پر پہنچ گیا۔

Adeel khalid ·
🎉

✓ شکریہ! آپ کی سبسکرپشن کامیابی سے درج ہو گئی۔

پہلا ڈائجسٹ آپ کے انباکس میں جلد پہنچے گا۔

📧 قابو نیوزلیٹر مکتوب

مارکیٹ وائز نیوز لیٹر سروس

آپ کے پسندیدہ معاشی شعبے، سونا صرافہ، فاریکس اور پی ایس ایکس ایکسچینج کی روزانہ یا ہفتہ وار آپ ڈیٹس براہِ راست اِن باکس میں وصول کریں۔

✓ روزانہ ڈالر، سونا اور KSE-100 کا خلاصہ
✓ اہم مرکزی بینک فیصلوں کے فوری الرٹس
✓ ہفتہ وار مارکیٹ آؤٹ لک اور تجزیہ
✓ کسی بھی وقت ایک کلک سے اَن سبسکرائب
🤖

اردو مارکیٹس اسسٹنٹ

لائیو مارکیٹ ڈیٹا کے ساتھ

تعلیمی معلومات — مالی مشورہ نہیں