آج کے اقتصادی کیلینڈر پر کون سے عالمی معاشی واقعات درج ہیں ؟

آج 19 ستمبر 2022 ء ہے ۔ نئے کاروباری ہفتے کا پہلا دن۔ آج یورپی مارکیٹس ( European Markets ) میں لندن سیشن ملکہ برطانیہ کی تدفین کی وجہ سے عام تعطیل کی وجہ سے نہیں ہو گا۔ جبکہ آسٹریلیا اور کینیڈا بھی ملکہ کی حکمرانی کا حصہ ہونے کی وجہ سے اپنی Financial Markets کے دورانیے ( Sessions ) کو محدود کرنے کا اعلان کر چکے ہیں۔ اس لئے عالمی معاشی منظر نامہ محدود رہے گا۔ آج عالمی معیاری وقت کے مطابق صبح 8-00 بجے ہانگ کانگ کی Labour Report جاری کی جائے گی. دوپہر 12-30 بجے کینیڈا میں خام مال ( Raw Material ) کی قیمتوں کی تفصیلات جاری کی جائیں گی۔ جس کے بعد شمالی امریکہ کی مارکیٹس میں QueenElizbeth2 کی تدفین کی وجہ سے وقفہ کیا جائے گا۔ اور آج کے دن کا آخری اہم ترین واقعہ عالمی معیاری وقت کے مطابق رات 11-30 بجے جاپان کی افراط زر ( کی اگست 2022 ء کی رپورٹ اور گزشتہ 12 ماہ کا افراط زر کا جائزہ پیش کیا جائے گا ۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button