عالمی معیشت کے لئے 2022ء ایک مشکل معاشی سال رہے گا ۔۔ آئی ایم ایف

واشنگٹن ( نیوز رپورٹ)۔ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ نے خبردار کیا ہے کہ سال 2022ء عالمی معیشت کے لئے ایک پیچیدہ اور مشکل سال رہے گا۔ آئی ایم ایف کی مینیجنگ ڈائریکٹر کرسٹیلینا گارجیوا نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ جس حد تک عالمی معیشت عدم توازن کی شکار ہو چکی ہے اس کے بعد برطانیہ سمیت دنیا کے بہت سے ممالک یہاں تک کہ کئی جی سیون ممالک بھی کساد بازاری کا شکار ہو سکتے ہیں۔ اپنے بیان میں انہوں نے مزید کہا کہ عالمی معیشت اسوقت افراط زر کے خلاف حالت جنگ میں ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button