امریکہ میں گیس کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

واشنگٹن( نیوز رپورٹ): توانائی کھ عالمی بحران کے بعد امریکہ میں بھی گیس کی قلت پیدا ہو گئی ہے۔ زیادہ تر امریکی ریاستوں میں گیس کی فی گیلن قیمت 7 ڈالرز یا اس سے بھی زائد ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ یوکرائن جنگ اور روس پر پابندیوں کے بعد امریکہ میں گیس کی قیمتوں میں 52 فیصد سے زائد اضافہ ہوا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button