Bitcoin Price تیس ماہ بعد 50 ہزار کی سطح پر آ گئی، Wall Street میں بڑے پیمانے پر خرید داری

The Crypto Currency seems to be favorite in US Stocks after Spot ETF approval on 10th Jan

Bitcoin Price تیس ماہ بعد 50 ہزار کی سطح پر آ گئی ہے . Wall Street میں بڑے پیمانے پر خرید داری کے رجحان سے 10 جنوری کو Spot ETF کی منظوری سے ایسا لگ رہا ہے کہ Crypto Currency سرمایہ کاروں کا پسندیدہ ترین اسٹاک بن گیا ہے .

Bitcoin Price پر اثر انداز ہونے والے عوامل.

28 دسمبر 2021 کو 50 ہزار کی نفسیاتی سطح کھونے کے بعد Bitcoin  نے آج یہ لیول دوبارہ حاصل کر لیا ہے . یہ امر قابل ذکر ہے کہ Wallstreet میں یہ خرید داری ایسے وقت میں ہوئی جبکہ US CPI Report کے انتظار اور Middle East War سے پیدا ہونے والی Geopolitical Tensions کی وجہ سے سرمایہ کار انتہائی محتاط انداز اختیار کئے ہوئے ہیں .

Bitcoin Price تیس ماہ بعد 50 ہزار کی سطح پر آ گئی ، Wall Street میں بڑے پیمانے پر خرید داری
Wall Street Massive Buying in BTC

معاشی ماہرین Bitcoin Investing کی اس نئی لہر سے رواں ماہ 60 ہزار ڈالرز کا بلند ترین ہدف حاصل ہونے کی پیشگوئی کر رہے ہیں. جسے اس نے 21 نومبر 2021 کو چھوا تھا . BTC Community میں مسلسل اضافہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے . Wall Street Journal کے مطابق رواں ہفتے Crypto Market Cap میں 21 ارب ڈالرز کا اضافہ ہوا ہے . جبکہ Bitcoin Holdings میں سے 80 فیصد اسوقت سرکولیشن میں ہے. اور ایسا Exchange Traded Funds کی باقائدہ منظوری کے محض 33 کے بعد ہوا . 

Regulators نے حقائق تسلیم کرنے میں کئی سال لگا دیے . Hester Pierce کا پیغام.

US SEC کی طرف سے ان فنڈز کی باضابطہ طور پر منظوری میں ایک طویل عرصۂ لگا ، گزشتہ ہفتے کمشنر Hester Pierce نے اپنے پیغام میں کہا تھا کہ "FTX Gate Scandal سے لے کر Binance بند کرنے کی کوششوں تک اور آخر کار Digital Investment کے ایک نئے دور کا آغاز، ایسا لگ رہا ہے کہ ریگولیٹرز  نے حقائق تسلیم کرنے میں کئی سال لگا دئیے”.

انہوں نے مزید کہا کہ BTC ETF سے دیگر Digital Assets کی نسبت امتیاز برتا گیا . لیکن آج تمام Financial Markets. منظور کئے جانیوالے فنڈز کے سحر میں مبتلہ دکھائی دے رہی ہیں . Hester Pierce نے یہ بھی کہا کہ 50 ہزار یا ایک لاکھ پچاس ہزار ، Bitcoin کی آخر منزل کیا ہو گی؟ انہوں نے کہا کہ ایسا لگ رہا ہے کہ دنیا بھر کے سرمایہ کار Crypto Investing Fever میں مبتلا ہو گئے ہیں.

مارکیٹ کی صورتحال.

US Sessions کے دوران خرید داری کی بڑی ریلی کے بعد BTC نفسیاتی ہدف 50 ہزار سے اوپر آ گیا . یہاں پر 50500 کی مزاحمت عبور کرنے کی صورت میں اسکا اگلا ہدف ممکنہ طور پر 53 ہزار ہو گا . جسے حاصل کرنے اور Candlestick مکمل ہونے پر 57 اور 60 ہزار ڈالرز کیلئے درکار اسٹرینتھ حاصل ہو جائیگی

Bitcoin Price تیس ماہ بعد 50 ہزار کی سطح پر آ گئی، Wall Street میں بڑے پیمانے پر خرید داری
Bitcoin Price

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button