آج کے نمایاں پاکستانی اسٹاکس

2 ستمبر 2022 ء: آج پاکستانی اسٹاکس میں سے سلک بینک میں 70 لاکھ سے زائد شیئرز کی خرید و فروخت ہو چکی ہے۔ فلائنگ سیمنٹ 16 پیسے فی شیئرز اضافے کے ساتھ 8 روپے 5 پیسے کی قیمت پر آ گیا ہے۔ جبکہ فلائنگ سیمنٹ کے 67 لاکھ شیئرز کا لین دین ہو چکا ہے۔ پاک الیکٹرون کی فی شیئر قدر میں 36 پیسے اضافے کے ساتھ 17 روپے 3 پیسے پر پہنچ گیا ہے۔ پاک الیکٹرون کے 61 لاکھ شیئرز کا کاروبار ہو چکا ہے۔ فیصل بینک نے آج اپر کیپ کیا ہے اور اسکی فی شیئر قیمت ایک روپے 78 پیسے اضافے کے ساتھ 28 روپے 60 پیسے پر آ گئی ہے۔ جبکہ فیصل بینک کے 51 لاکھ شیئرز کا کاروبار ہو چکا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button