کرپٹو مارکیٹ میں تیزی۔ بٹ کوائن 23 ہزار ڈالرز کی سطح پر آ گیا۔

واشنگٹن( نیوز رپورٹ)۔ آج کرپٹو مارکیٹ میں تیزی کا رجحان ریکارڈ کیا گیا ہے۔ بٹ کوائن دوبارہ 23 ہزار ڈالرز فی کوائن کی سطح پر آ گیا ہے۔ ایتھیریم 1732 ڈالرز، لائٹ کوائن 61 ڈالرز پر بلش زون میں ٹریڈ کر رہا ہے۔ دیگر کرپٹو کرنسیز کی قدر میں بھی تیزی دیکھی گئی ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button