AUDUSD میں مندی، توقعات سے منفی Australian Business Confidence Report ریلیز

Aussie Dollar lost support as uncertainty continues on RBA Rates Cut

Australian Business Confidence کے توقعات سے منفی اعداد و شمار ریلیز ہونے کے بعد AUDUSD میں شدید مندی دکھائی دے رہی ہے .Australian Corporate Sector کا یہ اہم ڈیٹا ملک میں بڑھتی ہوئی Inflation کی نشاندہی کر رہا ہے . جس کے باعث RBA Rates کے معاملے پر غیر یقینی صورتحال میں اضافہ ہوا.

Australian Business Confidence کی تفصیلات۔

Melbourne Institute of Economics کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق رواں ماہ Corporate Sector کے اعتماد میں 1.4 فیصد کمی واقع ہوئی۔ ماہانہ انڈیکس 80.5 فیصد پر آ گیا ہے۔ اس طرح سروے گزشتہ ماہ کی نسبت عام تنخواہ دار طبقے کی قوت خرید میں کمی کو ظاہر کر رہا ہے۔ اگر اس کا تقابلہ مئی 2024 کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ 1.8 جبکہ مجموعی انڈیکس 84.3  فیصد رہا تھا .

ادارے نے اپنے اضافی نوٹ میں لکھا ہے کہ گزشتہ ماہ Corporate Sector کا  اعتماد ایک سال کی کم ترین سطح پر آ گیا ہے. اور  انڈیکس مارچ 2022ء یعنی Ukraine پر Russian Attack کے بعد سے مسلسل منفی ریڈنگ ظاہر کر رہا ہے ۔ جو کہ Recession اور Inflation کے Australian Economy اور عام شہریوں پر گہرے اثرات کا عکاس ہے۔

AUDUSD کا ردعمل۔

رپورٹ جاری ہونے کے بعد Asian FX Sessions کے دوران AUDUSD مندی کا رجحان جاری رکھے ہوئے ہے. ۔ اسوقت یہ 0.10 فیصد گراوٹ کے ساتھ 0.6600 کی نفسیاتی سطح کا دفاع کر رہا ہے.

AUDUSD میں مندی، توقعات سے منفی Australian Business Confidence Report ریلیز
Australian Dollar 11th June 2024

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button