AUDUSD میں تیزی ، توقعات سے منفی Chinese Industrial Profit ریلیز.
Expanding Imports surged demand for Australian Dollar in Asian Markets
Chinese Industrial Report ریلیز کر دی گئی . جس کے بعد AUDUSD کی قدر میں تیزی دیکھی جا رہی ہے .
مئی کے دوران Chinese Imports from Australia میں 29 جبکہ درآمد کئے جانے والے Iron Ore کے حجم میں 30 فیصد سے زائد اضافہ ہوا . اسی وجہ سے Asian FX Sessions میں Australian Dollar کی طلب بڑھ گئی ہے.
Chinese Industrial Report کے AUDUSD پر اثرات.
National Bureau of Statistics کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک میں مئی 2024 کے دوران Industrial Production میں 3.4% اضافہ ہوا جبکہ اس سے قبل معاشی ماہرین 4.3 فیصد کی توقع کر رہے تھے ، خیال رہے کہ اپریل کے دوران ایشیائی ملک میں یہ ریڈنگ 4.45 فیصد رہی تھی جس سے Global Markets میں Deflation کے خدشے میں کمی آئی تھی. تاہم گزشتہ ماہ Industrial activities دوبارہ سست روی کی شکار ہوتی ہوئی دکھائی دے رہی ہیں.
چین Australia اور New Zealand کا سب سے بڑا Trading Partner ہے۔ ان ممالک کی 60 سے 70 فیصد تجارت چین کے ساتھ ہی ہوتی ہے۔ جس کے نتیجے میں ان کی کرنسیز کی سب سب زیادہ طلب بھی ایشیائی مارکیٹس سے ہی پیدا ہوتی ہے۔
علاوہ ازیں چین International Trade میں تصفیئے کیلئے بھی ان Currencies کو استعمال کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ Chinese Data کے اثرات خود چین سے زیادہ ان ممالک پر پڑتے ہیں۔.
مارکیٹ کی صورتحال.
رپورٹ جاری ہونے کے بعد AUDUSD کی قدر میں تیزی دیکھی جا رہی ہے . جو کہ 0.6630 سے اوپر اپنی Gains کو وسعت دے رہا ہے .
دستبرداری
انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔