افراط زر میں کمی کی موجودہ لہر Rate Hike Program بند کرنے کی طرف لے کر جا رہی ہے۔ مارگن اسٹینلے۔

امریکی معیشت اسوقت Disinflationary Process میں ہے۔

افراط زر میں کمی کی موجودہ لہر Rate Hike Program بند کرنے کی طرف لے کر جا رہی ہے۔ یہ الفاظ ملٹی نیشنل معاشی تحقیقاتی ادارے مارگن اسٹینلے کے ہیں۔ جس نے امریکی معیشت اور فیڈرل ریزرو پر تحقیقاتی رپورٹ جاری کی ہے .

افراط زر پر مارگن اسٹینلے کی تحقیقاتی رپورٹ۔

امریکی افراط زر پر اپنی تحقیقاتی رپورٹ میں مارگن اسٹینلے نے صورتحال پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ہے کہ کنزیو پرائس انڈیکس (CPI) سے کے کر پرچیز مینیجرز انڈیکس (PMI) تک تمام معاشی رپورٹس Headline Inflation میں کمی کی عکاسی کر رہی ہیں۔

افراط زر میں کمی کی موجودہ لہر Rate Hike Program بند کرنے کی طرف لے کر جا رہی ہے۔ مارگن اسٹینلے۔

اس لئے 20 ستمبر کو چیئرمین فیڈرل ریزرو جیروم پاول ممکنہ طور پر Policy Rates موجودہ سطح پر معطل کر سکتے ہیں۔ تحقیقاتی ٹیم نے یہ بھی نوٹ کیا کہ گذشتہ چھ ماہ کی Core Inflation ریڈنگ بھی مسلسل کم ہوئی ہے ۔ جو کہ کساد بازاری کے خطرے کو امریکی معیشت دے دور لے کر جا رہی ہے۔

us retail sales data

گروتھ ریٹ میں اضافے اور بیروزگاری میں کمی کی پیشگوئی۔

ملٹی نیشنل ادارے نے اپنے اضافی نوٹ میں کہا ہے کہ Policy Tightening Cycle معطل ہونے کے بعد اب فوکس شرح نمو (Growth Rate) اور لیبر مارکیٹ پر دباؤ کم کرنے پر ہو گا۔ اور رواں سال کے آخری کوارٹر کے دوران GDP کی سطح Pre-Covid Levels پر واپس آ جائے گی۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button