EURUSD میں 1.0950 سے نیچے گراوٹ، Eurozone Trade Balance دسمبر میں 20 بلین سے بڑھ گیا .

Positive data above expectations escalated chances of Cut Rates, diminished demand for European Currency

EURUSD میں 1.0950 سے نیچے گراوٹ ریکارڈ کی جا رہی ہے . آج جاری کی جانیوالی Eurozone Trade Balance رپورٹ کے توقعات سے مثبت اعداد و شمار سامنے آنے سے European currency کی طلب میں کمی جبکہ European Central Bank کا Rates Cut Program جلد شروع ہونے کے امکانات میں اضافہ ہوا ہے .

Eurozone Trade Balance کی تفصیلات۔

Eurostat کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق دسمبر 2023ء میں Trade Surplus بڑھ کر 20 ارب رہا۔ جبکہ نومبر  میں یہ ریڈنگ 10 ارب یورو تھی۔ گزشتہ سال  کے  کے دوران Exports اضافے کے ساتھ 3463 ارب یورو رہیں۔ جبکہ اسی عرصے کے دوران Imports کمی کے ساتھ  1453 ارب یورو رہیں۔ اعداد و شمار Energy Resources کی درآمدات میں کمی کی نشاندہی کر رہے ہیں۔

EURUSD میں 1.0950 سے نیچے گراوٹ، Eurozone Trade Balance دسمبر میں 20 بلین سے بڑھ گیا .
Eurozone Trade Analysis

مارکیٹ کا ردعمل.

USD کے مقابلے میں EURO ڈیٹا پبلش ہونے کے بعد European Sessions کے دوران 0.24 فیصد مندی کے ساتھ 1.0950 کی سطح سے نیچے آ گیا ہے . جس کی بنیادی وجہ European Central bank کی طرف سے Rates Cut Program کے امکانات میں ہونیوالا اضافہ ہے .

EURUSD
EURUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button