GBPUSD میں 1.2620 کے قریب مندی ، UK Construction PMI مارچ میں 50.2 فیصد پر آ گئی.

Upbeat data recorded on multi months High, diminished demand for British Pound

GBPUSD کی قدر European Sessions کے دوران 1.2620 کے قریب مندی کی شکار ہوئی ہے ، جس کی بنیادی وجہ UK Construction PMI کی توقعات سے مثبت ریڈنگ ہے . جس سے Bank of England کی آئندہ میٹنگ میں Rates cut Policy شروع کئے جانے کے امکانات میں اضافہ اور British Pound کی طلب میں کمی آئی ہے .

UK Services PMI کی تفصیلات۔

S&P Global کی جاری کردہ سروے رپورٹ کے مطابق مارچ  کے دوران  Construction Sector کے  Purchase Managers Index کی سطح 50.2 فیصد رہی ۔ جبکہ اس سے قبل 49.9 فیصد کی پیشگوئی تھی۔

اگر اس کا تقابلہ فروری 2024 کے ساتھ کریں تو سابقہ رپورٹ میں یہ انڈیکس 47.5 فیصد رہا تھا۔ اس طرح یہ رواں سال ریلیز  ہونے والی مسلسل دوسری ریڈنگ  ہے جو کہ Economy پر Inflation کے  اثرات میں کمی  اور قوت خرید میں اضافے  کو ظاہر کر رہی ہے۔

GBPUSD کا ردعمل۔

رپورٹ جاری ہونے کے بعد Pound to USD میں مندی نظر آ رہی ہے . ۔ اسوقت یہ 0.13 فیصد کمی سے 1.2620 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے۔ جبکہ اسکی ٹریڈنگ رینج 1.2615 سے 1.2645 کے درمیان ہے۔

GBPUSD میں 1.2620 کے قریب مندی ، UK Construction PMI مارچ میں 50.2 فیصد پر آ گئی.
GBPUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button