NZDUSD میں 0.6300 سے اوپر بحالی، Chinese Industrial Data کے اثرات.

Kiwi Dollar extends its gains above 6 months High as Raw Material Exports increased

NZDUSD میں 0.6300 سے اوپر بحالی دیکھی جا رہی ہے . Christmas کی تعطیلات کے بعد پہلے Trading session کے دوران Kiwi Dollar کی طلب میں اضافہ ہوا ہے ، آج جاری کئے جانیوالے Chinese Industrial Data کے توقعات سے مثبت اعداد و شمار سامنے آنے پر US Dollar دفاعی انداز اختیار کر گیا ہے . رپورٹ کے مطابق ایشیائی ملک کی New Zealand سے ٹریڈ میں 40 فیصد اضافہ ہوا ہے .

Chinese Industrial Report کے NZDUSD پر اثرات.

National Bureau of Statistics کی طرف سے جاری کردہ رپورٹ کے مطابق ملک میں نومبر  2023 کے دوران Industrial Production میں 29 فیصد اضافہ ہوا جبکہ اس سے قبل معاشی ماہرین 12 کی توقع کر رہے تھے ، خیال رہے کہ اکتوبر  کے دوران  ایشیائی ملک میں یہ ریڈنگ 4 فیصد  رہی تھی جس سے Global Markets میں Deflation کا خدشہ پیدا ہو گیا تھا . تاہم اکتوبر میں Industrial activities بحال ہونے سے یہ رسک فیکٹر کم ہوا ہے .

چین Australia اور New Zealand کا سب سے بڑا ٹریڈنگ پارٹنر ہے۔ ان ممالک کی 60 سے 70 فیصد تجارت چین کے ساتھ ہی ہوتی ہے۔ جس کے نتیجے میں ان کی کرنسیز کی سب سب زیادہ طلب بھی Asian Markets سے ہی پیدا ہوتی ہے۔

علاوہ ازیں چین International Trade میں تصفیئے کیلئے بھی ان کرنسیز کو استعمال کرتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ Chinese Data کے اثرات خود چین سے زیادہ ان ممالک پر پڑتے ہیں۔.

مارکیٹ کی صورتحال.

رپورٹ جاری ہونے کے بعد NZDUSD کی قدر میں تیزی دیکھی جا رہی ہے . جو کہ 0.6300 سے اوپر  چھ ماہ کی بلند ترین سطح کے قریب اپنی Gains کو وسعت دے رہا ہے .

NZDUSD میں 0.6300 سے اوپر بحالی، Chinese Industrial Data کے اثرات.
NZDUSD

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button