ٹرینڈنگ

آسٹریلین ڈالر کی قدر میں دن بھر ایشیئن اور یورپیئن مارکیٹس میں مسلسل اضافہ

آسٹریلین ڈالر Australian dollar کی قدر میں دن بھر ایشیئن اور یورپیئن مارکیٹس میں مسلسل اضافہ امریکی سیشن میں دوبارہ نیچے کا سفر۔۔۔ انٹرنیشنل مارکیٹ آج آسٹریلین ڈالر ایشیئن اور یورپیئن مارکیٹس European markets کے سیشن میں مسلسل محو پرواز رہا اور ایک موقع پر پچھلے پورے مہینے کی بلند ترین سطح پر جاتا ہوا محسوس ہو رہا تھا لیکن اس کے بعد امریکی مارکیٹ کے اوپن ہونے کے پہلے گھنٹے کے بعد اس نے مسلسل اپنی قدر کھونی شروع کر دی اور دوبارہ کل کی سطح پر آ گیا۔ اب اس کا سفر نچلے لیول کی طرف ہے اور جاپانی ین، برطانوی پاونڈ اور یورو سے بھی زیادہ تیزی سے نچلی سطح پر ٹریڈ ہو رہا ہے۔

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button