US Dollar میں بحالی کی لہر ، موجودہ حالات میں US China تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں .جینٹ ییلین.

Finance Secretary said "White House is ready to enhance Financial Cooperation with Beijing".

US Dollar میں بحالی کی لہر دیکھی جا رہی ہے ، جس کی بنیادی وجہ US Finance Secretary جینیٹ ییلین  کا تازہ ترین بیان ہے جس میں انہوں نے اختتام ہفتہ پر US President جو بائڈن اور انکے چینی ہم منصب زی جن پنگ کے درمیان ہونے والی ملاقات کے معاشی پہلووں  پر بات چیت کی ہے .

جینٹ ییلین نے کیا کہا اور اسکے US Dollar پر کیا اثرات مرتب ہوئے. ؟

US Finance Secretary  جینٹ ییلین نے کہا ہے کہ Global Geo- political صورتحال میں White House چین کے ساتھ اچھا ورکنگ ریلیشن شپ قائم کرنے کے لئے تیار ہے . انہوں کہا کہ صدر بائڈن  نے چینی صدر سے Taiwan ، Ukraine اور Middle East کے تنازعات پر کھل کر بات چیت کی ، صدر امریکہ  نے  بیجنگ کو امن کا پیغام دیا اور معزز مہمان کو یقین دلایا کہ United States کے تائیوان پر موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور ہم One China Policy پر یقین رکھتے ہیں .

جینٹ ییلین نے مزید کہا ملاقات کے دوران امریکہ میں Chinese Investment پر بھی گفتگو ہوئی اور صدر بائڈن نے Financial Crisis میں مدد پر صدر زی کا شکریہ ادا کیا ، سیکرٹری یلین نے کہا کہ Chinese Deflation کے حوالے امریکہ اپنا کردار ادا کرنے کے لئے تیار ہے . 

مارکیٹ کی صورتحال.

سیکرٹری یلین کے اس بیان کے بعد US Dollar میں بحالی کی لہر دیکھی گئی ، جبکہ دیگر   Gold اور Currencies کی طلب میں کمی آئی ہے .

US Dollar میں بحالی کی لہر ، موجودہ حالات میں US China تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں .جینٹ ییلین.
Gold

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button