USDCHF میں گراوٹ ، توقعات سے منفی Swiss CPI ریلیز.

Financial Data indicated alleviated Inflation, raised demand for Swiss Franc

Swiss CPI Report  ریلیز کر دی گئی ہے، جس کے بعد USDCHF میں 0.9000 کے قریب مندی ریکارڈ کی جا رہی ہے .  آج جاری کئے جانیوالے ڈیٹا  کے مطابق جون 2024 میں Headline Inflation  توقعات کے برعکس  1.3 فیصد پر آ گئی  .

Consumer Price Index  مسلسل چوتھے ماہ Swiss National Bank کے مقرر کردہ ہدف سے نیچے رہا. جس سے Monetary Policy بارے غیر یقینی صورتحال کا خاتمہ ہوا.  اسی وجہ سے  Swiss Franc کی طلب میں اضافہ ہوا.

Swiss CPI Report کی تفصیلات.

Federal Statistics Bureau کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق جون 2024ء کے دوران Headline Inflation توقعات کو مات دیتے ہوئے 1.3 فیصد پر آ گئی۔ جبکہ معاشی ماہرین 1.4 فیصد کی  پیشگوئی کر رہے تھے۔  Consumer Price Index گزشتہ ماہ کی سطح پر برقرار رہا. اور  مسلسل چوتھی بار افراط زر Swiss National Bank کے مقرر کردہ ہدف سے  نیچے آ گئی ہے ۔ جو کہ معاشی سرگرمیوں کی بھرپور بحالی  ظاہر کر رہی ہے .

USDCHF کی محدود رینج میں ٹریڈ ، Swiss CPI مئی میں 1.4 فیصد پر آ گئی.
USDCHF

USDCHF کا ردعمل.

رپورٹ پبلش ہونے کے بعد Swiss Franc کی قدر میں تیزی ریکارڈ کی جا رہی ہے کیونکہ Inflation  میں کمی سے SNB کی آئندہ میٹنگ میں Early Rates Cut کے بارے میں غیر یقینی صورتحال کا خاتمہ ہوا. ۔  اس کے مقابلے میں آج کے Asian Sessions سے دفاعی انداز اپنائے نظر آنیوالا USD مزید گراوٹ کا شکار نظر آیا  . اسوقت یہ 0.9000 کے قریب ٹریڈ کر رہا ہے .

USDCHF میں گراوٹ ، توقعات سے منفی Swiss CPI ریلیز.
USDCHF as on 4th July 2024

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button