GBPUSD کی محدود رینج میں ٹریڈ. UK Employment Report میں 12 ہزار ملازمین کے کانٹریکٹس کینسل.

Unemployment Rate remained unchanged at 4.1 percent , worst reading in 4 months

GBPUSD محدود رینج میں ٹریڈ کر رہا ہے . UK Employment Report کے توقعات سے منفی اعداد و شمار سامنے آنے کے بعد British Pound آج European Sessions کے دوران 1.2550 کے قریب قدرے منفی سمت اپنائے ہوئے ہے .

UK Employment Report کی تفصیلات.

Office For National Statistics کے  جاری کردہ ڈیٹا میں Unemployment کی سطح 4.2 فیصد رہی . جبکہ معاشی ماہرین 4.2 فیصد کی پیشگوئی کر رہے تھے۔ اعداد و شمار کا تقابلہ اکتوبر کے ساتھ کریں تو سابقہ ریڈنگ 4.3 فیصد تھی.

  GBPUSD کی محدود رینج میں ٹریڈ. UK Employment Report میں 12 ہزار ملازمین کے کانٹریکٹس کینسل.
UK Employment Report

جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق British Labour Market میں 12 ہزار ملازمین کے Public Sector contracts کینسل ہوئے ۔ جبکہ 33 ہزار اضافے  کی توقع تھی۔ واضح رہے کہ اکتوبر  کی ریڈنگ  33 ہزار ملازمتوں کی تھی۔ اس طرح  Unemployment Rate میں کمی اور Labour Market پر دباؤ کسی حد تک برقرار ہے۔ جو کہ Europe کی سب سے بڑی Economy  پر Inflation اور Recession کے شدید اثرات کی نشاندہی کر رہا ہے۔

کیا British Economy بحالی کیلئے جدوجہد کر رہی ہے.؟

Ukraine پر روسی حملے  کے بعد سے دنیا کی یہ  طاقتور ترین اقتصادی طاقت معاشی بحالی کی جدوجہد کرتی ہوئی دکھائی دے رہی ہے . گزشتہ دو سالوں کے دوران چار وزرائے اعظم کوئی ٹھوس پلان نہ دینے کے سبب تبدیل ہوئے ، خود رشی سوناک کی مرتبہ ملک میں Recession کا اعتراف کر چکے ہیں . جبکہ انکی پیشرو لیز ٹرس محض 45 روز حکومت کر پائی تھیں . اگرچہ حالیہ عرصے میں Consumer Price Index میں کمی آئی ہے تاہم اسوقت بھی ملک میں Energy Crisis جاری ہے ، جن کی قیمتیں World War 2 کے بعد بلند ترین سطح پر آ گئی ہیں .

GBPUSD کا ردعمل.

Pound to USD رپورٹ منظرعام پر آنے کے بعد 0.01 فیصد کمی  کے ساتھ 1.2550 کی سطح پر آ گیا۔ آج اسکی ٹریڈنگ رینج 1.2543 سے 1.2584 کے درمیان رہی۔ اسوقت یہ نفسیاتی ہدف 1.2560  دوبارہ حاصل کرنے کے لئےکوشش کر رہا ہے  ۔ گذشتہ روز یہ 1.2550 سے بھی نیچے آ گیا تھا۔ تاہم آج کے ڈیٹا سے British Pound کی طلب میں کمی واقع ہوئی ہے.

  GBPUSD کی محدود رینج میں ٹریڈ. UK Employment Report میں 12 ہزار ملازمین کے کانٹریکٹس کینسل.
GBPUSD

 

دستبرداری

انتباہ۔۔۔۔ اردو مارکیٹس کی ویب سائٹ پر دستیاب آراء اور مشورے، چاہے وہ آرٹیکل ہوں یا پھر تجزیئے ، انفرادی مصنفین کے ہیں اور ضروری نہیں کہ وہ Urdu Markets کی نمائندگی کریں۔

متعلقہ مضامین

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button